Your school name
9th Class Ethics Chapter 4 Test9th Class · Ethics · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- نائیٹ انگیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھی نرسوں کے ساتھ جنگ کریمیا میں شریک ہوئیں ۔
- فلورنس نائیٹ انگیل کا بچپن ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بسر ہوا
- غوروفکر سے اکتا کر امام غزالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مصروف ہوگئے ۔
- نرسنگ سے ذہنی وابستگی کا یہ نتیجہ نکلا کہ
- آخری عمر میں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔ گوشہ نیشن ہوگئے۔
- امام غزالی ۔۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے ۔
- نائیٹ انگیل کاایک اہم کام یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :
- اٹھارہویں صدی کے وسط تک نرسنگ
- امام غزالی نے فلسفہ اخلاق کے ابتدائی اصول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے لیے ہیں ۔
- امام غزالی کے دور میں اہم تعلیمی مراکز تھے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- امام غزالیؒ کا خاندان غزالی کیوں کہلاتا ہے ؟
- فلورنس نائیٹ انگیل کی تصانیف کن موضوعات پر ہیں؟
- ملکہ وکٹوریہ نے فلورنس نائیٹ انگیل کو کون سا ایوارڈ دیا ؟
- امام غزالی نے کن علوم پر کتابیں لکھی ہیں ؟
- نظام الملک طوسی کی وجہ شہرت کیا ہے ؟
- فلورنس نائیٹ انگیل کہاں پیدا ہوئیں ؟
- فلورنس نائیٹ انگیل اور اس کی ماں کے مزاج میں کیا فرق تھا ؟
- کونسی جنگ میں فلورنس نائیٹ انگیل کی صلاحیتیں سامنے آئیں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
- نرسنگ کے شعبے میں فلورنس نائٹ انگیل کی خدمات پر تحریر کریں ؟
- امام غزالی ؒنے تعلیم کیسے حاصل کی، تفصیل سے لکھیے؟