Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Ethics Chapter 2 Testباب نمبر 2:۔ جین مت

26 marks · 40 minutes · 17 questions. Covers: باب نمبر 2:۔ جین مت.

Your school name

9th Class Ethics Chapter 2 Test

9th Class · Ethics · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 6 × 1 = 6)

  1. جین مت کے دو فرقے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں:
    1. اہنساوستیہ
    2. دگمبر وسویتا مبر
    3. استیہ واپری گرہ
    4. الف،ب،ج
  2. ہندومت ،بدھ مت اور جین مت میں مشترک ہیں ۔
    1. عقائد
    2. رسوم
    3. ثقافتی اور لسانی رشتے
    4. الف،ب،ج
  3. جین مت کے کس فرقے کے پیرو کار دنیاوی آسائشیں اختیار کرتے ہیں۔
    1. دگمبر فرقہ
    2. سویتا مبر فرقہ
    3. اپری گرہ فرقہ
    4. الف۔ب۔ج
  4. مہاویر کے نام کا مطلب ہے۔
    1. شیر
    2. عظیم ہیرو
    3. پہلوان
    4. اژدھا
  5. جین مت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو بہت اہمیت حاصل ہے ۔
    1. ترتھانکر
    2. رسوم
    3. عقائد
    4. یہ تمام
  6. مہاویر نے جین مت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1. کی اصلاح کی
    2. اسے منظم کیا
    3. اس کی اشاعت کی
    4. الف،ب،ج

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. جین مت کے آخری ترتھانکر(Tirthankara) کون تھے؟
  2. ترتھانکر شِری پارش ناتھ کی تعلیمات کیا ہیں؟
  3. کوئی سے پانچ تر تھینکرز کے ناموں کا مطلب ،نشان اور ان کے متعلقہ رنگ بتائیں۔
  4. ترتھانکر(Tirthankara) کے لفظی اور اصطلاحی معنی کیا ہیں؟
  5. جین مت کے تیئسویں ترتھانکر(Tirthankara)کون تھے؟
  6. جین مت کے دو فرقوں کے نام لکھیں ؟
  7. دنیا کے کن کن ممالک میں جین مت کے ماننے والوں کی تعداد زیادہ ہے؟
  8. دنیا میں جین مت کے ماننے والوں کی تعداد کتنی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. جین مت کا تعارف اور مختصر تاریخ بیان کریں؟
  2. جین مت کی ترویج و ترقی پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیں۔
  3. جین مت کے چند نمایا ں تر تھینکرز(Tirthankaras)کے بارے میں تفصیلاً بیان کریں؟