Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Ethics Chapter 3 Testباب نمبر 3:۔ اخلاق و اقدار

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3:۔ اخلاق و اقدار.

Your school name

9th Class Ethics Chapter 3 Test

9th Class · Ethics · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. بدھ مت ۔۔۔۔۔۔۔۔ شامل ہے
    1. سامی مذاہب
    2. الہامی مذاہب
    3. غیر الہامی
    4. کسی سے نہیں
  2. گوتم بدھ نے خدا کی ہستی کا
    1. اقرار کیا
    2. انکار کیا
    3. خاموشی اختیار کی
    4. پہلے اقرار پھر انکار کیا
  3. دنیا کے مذاہب ۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم کے ہیں
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  4. ہندو مت کے مطابق یہ دنیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔
    1. امتحان گاہ
    2. دکھوں کا گھر
    3. قید خانہ
    4. آنے والی زندگی کی تیاری کی جگہ
  5. ہندومت میں اشناس کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
    1. صفائی کا تقاضہ
    2. عبادت کا حصہ
    3. فطرت ضرورت
    4. موسمی حالات کی ضرورت
  6. گورونانک صاحب دیو جی نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر زور دیا:
    1. خالص توحید
    2. سکھ مذہب
    3. عقیدہ
    4. جدید دور
  7. بدھ مت میں خیرات مانگنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
    1. زندگی کی اہم ضرورت پوری کرنا
    2. زندہ رہنے کا آسان طریقہ
    3. عبادت کا حصہ
    4. پوتر ہونے
  8. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو زرتشت میں عبادت کا اہم جزو مانا جاتا ہے۔
    1. آگ
    2. درخت
    3. مٹی
    4. ا۔ب۔ج
  9. زرتش مذہب میں آگ کی پرستش اس لیے کی جاتی ہے کیو نکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
    1. انسان کو انجام یاد دلاتی
    2. پانی ہوا کی نسبت سامنے رکھنا آسان
    3. آگ یزدانی قوت کا مظہر
    4. ا۔ب ۔ج
  10. مسیحی مذہب میں دنیا کا پہلا گرجا گھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تعمیر ہوا۔
    1. اٹلی
    2. قسطنطنیہ
    3. یروشلم
    4. فلسطین

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. غیر الہامی مذاہب میں توحید پر سب سے زیادہ زور کس مذہب نے دیا ؟
  2. ہندودھرم میں عبادت کا کیا جواز ہے ؟
  3. عبادت کے طریقے کس نے بتائے ہیں؟
  4. بدھ مت کے کس فرقے میں خدا کا تصور موجود ہے؟
  5. سامی مذاہب کون کون سے ہیں ؟
  6. اسلام میں عبادت کا جامع تصور کیا ہے ؟
  7. الہامی مذاہب کی بنیاد کیا ہے ؟
  8. زرتشت میں خدا کا کیا تصور ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سکھ مذہب میں کرتاپور کی کیا اہمیت ہے؟
  2. مختلف مذاہب میں عبادت گاہ کے نام بتائیں اور ان مذاہب میں عبادت کی بنیاد کیا ہے؟
  3. کون کون سے مذاہب خدا کی ہستی پر یقین رکھتے ہیں ؟