Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Ethics Chapter 5 Testباب نمبر4:۔ آداب

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر4:۔ آداب.

Your school name

9th Class Ethics Chapter 5 Test

9th Class · Ethics · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. آداب سے کسی ملک کے معاشرے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترجیحات کا پتا چلتا ہے ۔
    1. مذہبی
    2. تاریخی
    3. ثقافتی
    4. الف۔ب۔ج
  2. پارک میں لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کےلیے جاتے ہیں۔
    1. سونے
    2. ورزش اور سیرو تفریح
    3. پڑھائی کرنے
    4. لڑائی
  3. ایسا خط جس کا تعلق آپ سے نہیں اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1. پڑھ کر متعلقہ برانچ میں بجھوادیں
    2. مت پڑھیے
    3. میز پر پڑا رہنے دیں
    4. سائل کو واپس بجھوا دیں
  4. ہسپتال میں داخل ہونتے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بند کردیں۔
    1. موبائل فون
    2. گاڑی کا انجن
    3. کوٹ کے بٹن
    4. ٹیلی ویژن
  5. گوردوارےمیں۔۔۔۔۔۔۔۔ لے کر جانا منع ہے ۔
    1. انڈے
    2. گوشت
    3. سگرٹ
    4. ا۔ب۔ج
  6. دفتر کے آداب ۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں؟
    1. دستاویزی شکل میں
    2. رویات پر مشتمل
    3. دفاتر میں آویزاں
    4. منتظم کےپاس
  7. وہارہ ۔۔۔۔۔۔۔ کی عبادت گاہ ہے ۔
    1. جین مت
    2. بدھ مت
    3. ہندہ مت
    4. سکھ مت
  8. آداب ۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں ۔
    1. حسن زندگی
    2. تہذیبی عناصر
    3. غیر رسمی قوانین
    4. زندگی کے سلیقے
  9. شائستگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا نام ہے
    1. مذہب
    2. آداب
    3. تعلیم یافتہ ہونے
    4. ا۔ب۔ج
  10. پارک میں کوڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈالیں۔
    1. جھولوں میں
    2. کوڑا دان میں
    3. درختوں میں
    4. کیاریوں میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ایک مسلمان کے لیے مسجد میں داخل ہوتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ؟
  2. بینک میں رقم کہا ں گننا چاہیے؟
  3. گوردوارہ میں کون کون سی چیزیں لے جانا منع ہیں ؟
  4. مسیحی گرجا گھر میں مرد اور عورتوں کے بیٹھنےکے کیا آداب ہیں ؟
  5. آداب معاشرے کے لیے کیوں کر مفید ہیں ؟
  6. مختلف عوامی مقامات پر موبائل فون کے استعمال کے کیا آداب ہیں؟
  7. پارک میں جانے کے کوئی سے پانچ آداب بتائیں۔
  8. وہارہ میں داخل ہوتے وقت لباس کیسا ہونا چاہیے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. "عبادت گاہ خواہ کسی بھی مذہب کی ہوں قابل احترام ہیں " ایک نوٹ لکھیں ؟
  2. درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں ؟ (الف) بس میں سفر کے آداب (ب) ہسپتال کے آداب
  3. عوامی مقامات پر آداب کی افادیت بیان کریں ؟