Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Testآیات

22 marks · 40 minutes · 18 questions. Covers: آیات.

Your school name

9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Test

9th Class · Islamiat Elective · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 22Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کون سے پیغمبر اللہ تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں ؟
    1. حضرت محمد ﷺ
    2. حضرت عیسی ٰؑ
    3. حضرت موسیٰ ؑ
    4. حضرت داؤد ؑ
  2. قرآن مجید نے آپ ﷺ کو لقب دیا ۔
    1. کلیم اللہ
    2. ذبیح اللہ
    3. خلیل اللہ
    4. خاتم النبین
  3. الشھادۃ کا معنی ہے ۔
    1. ظاہر
    2. باطن
    3. کھلا
    4. پوشیدہ
  4. اسلام سے قبل اہل عرب تھے ۔
    1. بت پرست
    2. آتش پرست
    3. مادہ پرست
    4. گاؤ پرست
  5. الجبار کا معنی ہے ۔
    1. زبردست
    2. حکمت والا
    3. سب سے بڑا
    4. پیدا کرنے والا
  6. حضرت محمد ﷺ مردوں میں سے کسی کے نہیں ہیں ۔
    1. دوست
    2. باپ
    3. بھائی
    4. رشتہ دار
  7. تعز کا معنی ہے ۔
    1. تو ذلت دیتا ہے
    2. تو چاہتا ہے
    3. تو عزت دیتا ہے
    4. تو بھیجتا ہے
  8. داعی الی اللہ لقب کس پیغمبر کو ملا؟
    1. حضرت ابراہیم ؑ
    2. حضرت آدم ؑ
    3. حضرت موسیٰؑ
    4. حضرت محمد ﷺ
  9. کسی ایک نبی کو نہ ماننے والا ہے ۔
    1. کافر
    2. عیسائی
    3. یہودی
    4. صحابی
  10. نذیرا کا مطلب ہے ۔
    1. گواہی دینے والا
    2. بلانے والا
    3. خو شخبری دینے والا
    4. ڈرانے والا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پہلی وحی کے بعد آپ ﷺ کی کیا حالت تھی ؟
  2. توحید انسانی زندگی میں کیا تبدیلیاں لاتی ہے ؟
  3. معانی لکھیں۔ سُوقِ;زُّرَّاعَ
  4. عٰلِمُ الغَیبِ وَالشَّھَادَۃِ کا ترجمہ کیجئے ۔
  5. ترجمہ کریں۔ اِنَّکَ اَنتَ العَزِیزُ الحَکِیمُ
  6. تزکیہ نفوس پر نوٹ لکھیے ؟
  7. حضرت ابراہیم ؑ کے دو بیٹوں کے نام تحریر کریں ؟
  8. حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ کو کن القابات سے نوازا گیا ؟