Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Islamiat Elective Chapter 5 Testعربی گرامر

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: عربی گرامر.

Your school name

9th Class Islamiat Elective Chapter 5 Test

9th Class · Islamiat Elective · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کون سا اسم معرفہ ہے؟
    1. کتاب
    2. قرآن
    3. تلمیذ
    4. جمل
  2. وہ اسم جو دو سے زائد چیزوں کو ظاہر کرے کہلاتا ہے:
    1. تثنیہ
    2. جمع
    3. مفرد
    4. فعل
  3. وہ جمع جو مفرد میں تبدیلی کیے بغیر بنائی جاتی ہے، کہلاتی ہے:
    1. مذکر
    2. مونث لفظی
    3. جمع سالم
    4. جمع مکسر
  4. قلمان گرامر کے اعتبار سے ہے:
    1. واحد
    2. جمع
    3. مضاف
    4. تثنیہ
  5. جمع سالم کی کتنی اقسام ہیں؟
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  6. اَکلَ ہے:
    1. فعل
    2. اسم
    3. جمع
    4. اسم معرفہ
  7. گرامر کے لحاظ سے قبیلوں اور ممالک کے نام ہیں۔
    1. مونث معنوی
    2. فعل
    3. مفرد
    4. اسم معر
  8. منصورون عربی گرائمرکے اعتبار سے ہے:
    1. فعل
    2. مونث
    3. جمع مکسر
    4. جمع مذکر سالم
  9. اسم مرفہ ہے۔
    1. عام چیز کا نام ہے
    2. خاص چیز کا نام
    3. عام شہر کا نام
    4. عام مقام کا نام
  10. وہ اسم جو دو چیزوں کو ظاہر کرے کہلاتا ہے:
    1. مفرد
    2. تثنیہ
    3. جمع
    4. جمع سالم

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. جمع سالم کی تعریف کریں اور دو مثالیں دیجئے۔
  2. جمع مکسر کی دو مثالیں لکھئے۔
  3. واحد لکھیے: کتب; مصابیح
  4. جمع کی اقسام لکھیں۔
  5. اسم کی تعریف کیجئے۔
  6. حرف کیا ہے ؟ ایک مثال دیجئے۔
  7. کوئی سی دو علامات مونث لکھئے۔
  8. مفرد اور تثنیہ میں فرق واضح کیجئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. جمع مکسر کی تعریف کیجئے اوراس کی دو مثالیں دیجئے۔
  2. حرف کی تعریف کیجئے اور دو مثالیں دیجئے۔
  3. اسم نکرہ کی تعریف لکھئے اور دو مثالیں عربی میں تحریر کیجئے۔