Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Testسیرت طیبہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سیرت طیبہ.

Your school name

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Test

9th Class · Islamiat Elective · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. حضرت ہاجرہ ؑ کے بیٹے کا نام ہے۔
    1. حضرت اسحاقؑ
    2. حضرت اسماعیل ؑ
    3. حضرت یوسف ؑ
    4. حضرت یعقو ب ؑ
  2. اللہ تعالیٰ نے مختلف اقوام کی طرف بھیجے ۔
    1. فرشتے
    2. رسول
    3. نیک لوگ
    4. بادشاہ
  3. اہل عرب پوجا کرتے تھے ۔
    1. فرشتوں کی
    2. اللہ کی
    3. بتوں کی
    4. جنات کی
  4. ’’رسالت ‘‘ گرامر کی رو سے ہے۔
    1. فعل
    2. اسم
    3. مصدر
    4. حرف
  5. نبی کریم ﷺ نے کس کی معیت میں مدینہ کی طرف سفر ہجرت فرمایا ؟
    1. حضرت عثمان ؓ
    2. حضرت علی ؓ
    3. حضرت ابو بکر صدیق ؓ
    4. حضرت عمر ؓ
  6. حضور ﷺ کے بستر پر کون سوئے ؟
    1. حضرت ابو بکر ؓ
    2. حضرت عثمان ؓ
    3. حضرت علی ؓ
    4. حضرت عمر ؓ
  7. حضرت موسیٰؑ کے بھائی کا نام تھا۔
    1. حضرت صالح ؑ
    2. حضرت ہارون ؑ
    3. حضرت اسمعیل ؑ
    4. حضرت ابراہیم ؑ
  8. مدینہ پہنچنے پر معاشرے کا ایک بڑا مسئلہ بحالی تھا ۔
    1. منافقین کا
    2. انصار کا
    3. مہاجرین کا
    4. عیسائیوں کا
  9. حضور خاتم النبین ﷺ قصر نبوت کی آخری ہیں ۔
    1. چھت
    2. کھڑکی
    3. اینٹ
    4. سیڑھی
  10. قبا میں آپ ﷺ نے کتنے دن قیام فرمایا ؟
    1. 14 دن
    2. 3 دن
    3. 5 دن
    4. 10 دن

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. واقعہ حجر اسود مختصر بیان کریں؟
  2. آپ خاتم النبینﷺ کے خاندان کا پیشہ تھا؟
  3. دعوت اسلام سب سے پہلے قبول کرنے والے چار افراد کے نام لکھیے؟
  4. چار انبیاء کے نام تحریر کیجئے؟
  5. فرعون نے حضرت موسی ٰؑ کی تبلیغ سے تنگ آکر کیا کہا اور اس کا نتیجہ کیا ہوا؟
  6. آپ خاتم النبینﷺ محبت اور رحم دلی کا پیکر تھے۔ مختصر بیان کریں۔
  7. خاتم النبیین سے کیا مراد ہے؟
  8. حضرت ابرہیم ؑ نے کیا خواب دیکھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. رسالت کی ضرورت اور اہمیت بیان کریں۔
  2. رسالت کی ضرورت اور اس کی اہمیت پر نوٹ لکھیں؟
  3. رسول اور پیغمبر کے اوصاف بیان کیجئے ۔ نیز ختم نبوت پر نوٹ لکھیے ۔