Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Testالقرآن

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: القرآن.

Your school name

9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Test

9th Class · Islamiat Elective · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. لفظ قرآن بنا ہے۔
    1. قرآن
    2. قرن
    3. قراءۃ
    4. کتب
  2. ہم نے اس قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کے ہیں:
    1. محافظ
    2. پڑھنے والے
    3. لکھنے والے
    4. سننے والے
  3. قیصروکسریٰ کو کہا جاتا تھا:
    1. روحانی نواب
    2. فقراء
    3. وزراء
    4. شہنشاہ
  4. قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ دار کون ہے؟
    1. انسان
    2. اللہ تعالیٰ
    3. فرشتہ
    4. رسول اللہ ﷺ
  5. کس کا قول ہے کہ اگر سال میں دو مرتبہ قرآن کریم ختم ہوگیا تو حق ادا ہوگیا۔
    1. حضرت علیؓ
    2. امام ابو حنیفہ ؒ
    3. امام احمد بن حنبلؒ
    4. امام مالک ؒ
  6. متعدد اقوام اپنی ناشکری اور بے راہ روی کی وجہ سے مستحق ہوئیں۔
    1. انعامات کی
    2. عذاب الہٰی کی
    3. تحائف کی
    4. خوراک کی
  7. موت کے بعد زندگی ہے:
    1. عارضی
    2. ابدی
    3. مختصر
    4. چند روزہ
  8. قرآن مجید ۔۔۔۔۔۔۔ سال پہلے نازل ہوا۔
    1. 1200
    2. 1300
    3. 1400
    4. 1500
  9. کون اپنی زبان دانی پر فخر کرتے تھے؟
    1. ایرانی
    2. رومی
    3. انگریز
    4. عرب
  10. جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور ہے۔
    1. دیکھو
    2. سنو
    3. یاد کرو
    4. سمجھو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. قرآن کریم میں عقیدہ قیامت کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے؟
  2. حضور ﷺ قرآن پاک کس کے ساتھ دہرایا کرتے تھے؟
  3. ترجمہ کیجئے۔ فاقرءواماتیسر من القراٰن
  4. ایک سال میں مقدار تلاوت کے بارے میں حضرت امام ابوحنیفہ کا قول لکھئے۔
  5. آداب تلاوت" خوش الحافی" کی تعریف کیجیے۔
  6. حفاظت قرآن کے سلسلے میں قرآن مجید کی آیت کا ترجمہ لکھئے۔
  7. قرآن مجید کو قرآن کا نام کیوں دیا گیا؟
  8. قرآنی قصص کے مقاصد تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قرآن پاک سے حقیقی معنوں میں مستفیض ہونے کے لیے کن صفات کاہونا ضروری ہے؟
  2. "رموز اوقاف " اور " جہر و اخفا " سے کیا مرادہے ؟
  3. مضامین قرآن پر مختصر نوٹ تحریر کریں؟