Your school name
9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Test9th Class · Islamiat Elective · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- تَمْرَۃٍکا مطلب ہے ۔
- جسے پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کی روزنی فراخ کرے تو اسے چاہیے ۔
- روزے کی جزا دے گا ۔
- حدیث کی رو سے مومنوں میں کامل ایمان والا وہ ہے ۔
- حَدَّثَ کا معنی ہے ۔
- ریا کاری سے پاک عبادت ہے ۔
- حیا ء کا تعلق ہے ۔
- کراما کاتبین کہا جاتاہے ۔
- ذکر الہٰی کی بہترین شکل ہے ۔
- اَحْسَنُ کا معنی ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- حدیث میں سب سے اچھا کس شخص کو کہا گیا ہے؟
- درازی عمر کا طریقہ کیا ہے۔
- حدیث کے مطابق بہترین انسان کون ہے۔
- منافق کی دو علامات لکھیں؟
- امرو نہی سے کیا مرادہے ؟
- اسلام میں حیا کا تصور واضح کیجئے۔
- اَوَّلُ مَا یُحَاسَبُ بِہِ الْعَبْدُ الصَّلٰوۃُ کا ترجمہ کریں ۔
- حدیث میں نیک راہ دکھانے والے کا ثواب کتنا بیان کیا گیا ہے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اہمیت اور ضرورت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- حدیث میں منافق کی کیا نشانیاں بیان ہوئی ہیں؟
- اللہ تعالی کے خوف اور نماز کی اسلام میں کیا اہمیت ہے؟