Your school name
10th Class سوکس Chapter 1 Test10th Class · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
یہ جمہوریت کی بنیاد ہیں:
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سب سے بڑا شکار ہیں:
مغربی دنیا نے میگنا کارٹا کے ذریعے کب انسانی حقوق کا اعلان کیا:
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کا کب اعلان کیا:
سابق صدر نیلسن منڈیلا کا تعلق کس ملک سے ہے:
حق وہ ہے جس کی ہم دوسروں سے توقع کریں یا دوسرے ہم سے کریں یہ قول ہے:
“حقوق معاشرتی زندگی کی وہ شرائط ہیں جن کی عدم موجودگی میں کوئی فرد اپنی شخصیت کی تکمیل نہیں کرسکتا۔” حقوق کی یہ تعریف کس مفکر نے کی ہے:
ہر فرد کا بنیاد حق اور ترقی کا پہلا زینہ ہے:
پاکستان کے 1973 کے آئین کے تحت قومی اسمبلی کے امیداوار کے لیے عمر کی حد کم سے کم کتنی ہے؟
کس آئین کے تحت کسی کو بغیر وجہ یا جرم گرفتار نہیں کیا جاسکتا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اسلام میں حق مساوات سے کیا مراد ہے؟
کیا ریاست سے وفاداری شہری کا اولین فرض ہے؟
فلاحی ریاست کا کیا مقصد ہے؟
اخلاقی حقوق سے کیا مراد ہے؟
حق رہائش سے کیا مراد ہے؟
حقوق کی جامع تعریف بیان کریں۔
1973 کے آئین کے مطابق افراد کو حاصل حقوق کی دو اقسام کے نام لکھیں۔
حق تحریرو تقریر بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
شہریوں کو کون کون سے فرائض انجام دینے پڑتے ہیں؟تفصیل بیان کریں۔
درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (الف) انسانی حقوق کی خلاف ورزی (ب) اخلاقی حقوق
حقوق کی تعریف کریں اور شہریوں کے معاشرتی حقوق بیان کریں۔