Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class سوکس Chapter 3 Testباب نمبر 8 : پاکستان میں آئینی ارتقاء

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 8 : پاکستان میں آئینی ارتقاء.

Your school name

10th Class سوکس Chapter 3 Test

10th Class · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. صدارتی طرز حکومت میں حکومت کا سربراہ ہوتا ہے:

    1. وزیراعظم

    2. صدر

    3. گورنر جنرل

    4. وزیراعلیٰ

  2. کس آئین میں ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیا:

    1. 1956

    2. 1962

    3. 1973

    4. 1977

  3. پاکستان کا دوسرا آئین نافذ ہوا:

    1. 1956

    2. 1957

    3. 1972

    4. 1962

  4. دوسری دستور ساز اسمبلی کا قیام کب عمل میں آیا؟

    1. 14 اگست 1953

    2. یک جنوری 1954

    3. 23 جون 1955

    4. 18 ستمبر 1955

  5. ون یونٹ کی قیام کا سن ہے:

    1. 1951

    2. 1952

    3. 1955

    4. 1959

  6. کس آئین میں سترھویں ترمیم کا ذکر کیا گیا ہے:

    1. 1949

    2. 1962

    3. 1956

    4. 1973

  7. پاکستان میں لازمی دینی تعلیم کس آئین کے تحت نافذ کی گئی:

    1. 1956

    2. 1962

    3. 1972

    4. 1973

  8. پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے:

    1. لیاقت علی خان

    2. قائداعظم

    3. علامہ اقبال

    4. رحمت علی

  9. مغربی پاکستان کو ون یونٹ قراردیا گیا:

    1. 1951 میں

    2. 1955 میں

    3. 1960 میں

    4. 1962 میں

  10. 1958 میں اقتدار سنبھالنے والی شخصیت کا نام ہے:

    1. ملک غلام محمد

    2. سکندر مرزا

    3. چوہدری محمد علی

    4. فیلڈ مارشل ایوب خان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. 1962 کے آئین میں ترمیم کا طریقہ کار کیا تھا؟

  2. پہلے عبوری آئین کا ماخذ کیا تھا؟

  3. واحد شہریت سے کیا مراد ہے؟

  4. قرارداد مقاصد کے دونکات بیان کریں۔

  5. پاکستان میں پہلے عام انتخابات کب منعقد ہوئے؟

  6. پارلیمانی نظام کیا ہے؟

  7. دوسری آئین ساز اسمبلی کا وجود کب عمل میں آیا؟

  8. 1973 کے آئین میں طریقہ انتخاب کیسا تھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. 1973 کے آئین کی خصوصیات پر روشنی ڈالیں۔

  2. 1962 کے آئین کی خصوصیات کا جائزہ لیں۔

  3. قرارداد مقاصد کے اہم نکات کی وضاحت کریں۔