Your school name
10th Class سوکس Chapter 4 Test10th Class · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ضلع کونسل میں عورتوں کے لیے نشستیں مخصوص ہیں:
مقامی حکومت کو شہری علاقے میں تقسیم کیا گیا ہے:
تحصیل حکومت کی سربراہی کون کرتا ہے:
نئے مقامی نظام کا اجراء کس نے کیا:
ضلعی کونسل میں عورتوں کےلیے نشستیں مخصوص ہوتی ہیں:
تحصیل کونسل میں اقلیتوں کےلیے نشستوں کی تعداد کیا ہے:
مقامی حکومتوں کے لیے نیا آرڈیننس کب لاگو ہوا:
میونسپل کارپوریشن میں سب سے اہم افسر ہوتا ہے:
ضلعی ناظم کےلیے ووٹ لینا ضروری ہے:
ضلعی ناظم کےلیے عمر کی مقررہ حد کتنے سال ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ضلعی حکومت کی تشکیل کیسے ہوتی ہے؟
جنوبی ایشیا میں مقامی حکومت کا نظام کس نے متعارف کرایا؟
چیف آفیسر کون ہوتا ہے؟
تحصیل ناظم اور نائب ناظم کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟
ضلعی حکومت کے 5 محکموں کے نام لکھیں۔
تحصیل حکومت کی تشکیل کیسے ہوتی ہے؟
ضلع میں کون سے محکمے کام کرتے ہیں؟
بنیادی جمہوریت کا مقصد بتائیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
میونسپل کارپوریشن کی تشکیل اور فرائض بیان کریں۔
ضلعی حکومتوں کی تشکیل اور فرائض بیان کریں۔
مقامی حکومت کی تعریف کریں اور اُن کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالیں۔