Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class سوکس Chapter 5 Testباب نمبر 10 : پاکستان اور اس کے ہمسایہ ممالک

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 10 : پاکستان اور اس کے ہمسایہ ممالک.

Your school name

10th Class سوکس Chapter 5 Test

10th Class · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. افغانستان کا دارلخلافہ ہے:

    1. تہران

    2. کابل

    3. بیجنگ

    4. ریاض

  2. پاکستان کے ساتھ 1610 کلو میٹر لمبی سرحد کس ملک کی ہے:

    1. افغانستان

    2. چین

    3. ایران

    4. بھارت

  3. روس کی افواج افغانستان سے کب واپس گئیں:

    1. 1989

    2. 1990

    3. 1991

    4. 1992

  4. کس پاکستانی صدر نے 2000 میں ایران کا سرکاری دورہ کیا:

    1. محمد رفیق تارڑ

    2. پرویز مشرف

    3. آصف علی زرداری

    4. شوکت عزیز

  5. اقتصادی تعاون کی تنظیم کا قیام کب عمل میں آیا؟

    1. 1981

    2. 1983

    3. 1985

    4. 1987

  6. شاہ ایران نے پاکستان کا دورہ کیا:

    1. 1950

    2. 1949

    3. 1951

    4. 1952

  7. دنیا میں کون سی ریاست زیادہ گنجان آباد ہے:

    1. روس

    2. بھارت

    3. امریکہ

    4. چین

  8. شاہراہ قراقرم کی تعمیر مکمل ہونے کا سن ہے:

    1. 1967

    2. 1969

    3. 1971

    4. 1973

  9. شملہ معاہدہ سے کن ممالک کے درمیان بہتری آئی:

    1. پاکستان اور ایران

    2. پاکستان اور افغانستان

    3. پاکستان اور بھارت

    4. پاکستان اور چین

  10. ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ پیش آیا:

    1. چین میں

    2. امریکہ میں

    3. دہلی میں

    4. بیجنگ میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. صدر پاکستان نے چین کا دورہ کب کیا؟

  2. 1979 میں روسی افواج کے افغانستان میں داخلے سے افغان عوام کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟

  3. شاہ ایران نے پاکستان کا دورہ کب کیا؟

  4. ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے واقعے نے افغانستان میں حالات کو کیسے تبدیل کیا؟

  5. پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟

  6. CPEC سے کیا مراد ہے؟

  7. ایران نے پاکستان کی حمایت یا مدد کیسے کی؟

  8. عوام جمہوریہ چین کا تعارف بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں آنے والے نشیب و فراز کا احاطہ کریں۔

  2. پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کا جائزہ لیں۔

  3. چین پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے جس نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔بحث کریں۔