Your school name
10th Class سوکس Chapter 2 Test10th Class · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
رسالہ اسباب بغاوت ہند کس نے لکھا:
معاہدہ لکھنو کا سن ہے:
اردو زبان کی ایک خوبی یہ ہے کہ:
قائداعظم نے دوقومی نظریہ پر کب بات کی:
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اعلیٰ تعلیم کے لیے یورپ کب گئے:
سر سید احمد خان نے 1859 میں فارسی کا مدرسہ کہاں قائم کیا:
یہ اتحاداور نظم و ضبط رکھنے کا ذریعہ ہے:
برصغیر کے آخری وائسرائے کون تھے:
قائداعظم نے کانگریس میں کب شمولیت اختیار کی:
نظریہ پاکستان کا اصل سرچشمہ ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
نظریہ پاکستان کا پس منظر کیا ہے؟
قائداعظم نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
3 جون 1947 کا منصوبہ کیا ہے؟
سرسید احمد خاں کی کوئی سی دو تعلیمی خدمات بیان کریں۔
قومی یکجہتی و یگانگت سے کیا مراد ہے؟
سر سید احمد خاں کا مختصر تعارف بیان کریں۔
قرارداد لاہور کب اور کس نے پیش کی؟
قومی یکجہتی کے فروغ کےلیے قومی زبان اردو کا کیا کردار ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
نظریہ پاکستان کی تعریف کریں اور اس کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کریں۔
قائداعظم کےمشہور چودہ نکات بیان کریں۔
نظریہ سے کیا مراد ہے؟ نیز نظریہ پاکستان کی تعریفیں بیان کریں۔