Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class غذا اور غذائیت Chapter 1 Testباب نمبر 6: غذاؤں کی تیاری اور پکانے کے طریقے

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: غذاؤں کی تیاری اور پکانے کے طریقے.

Your school name

10th Class غذا اور غذائیت Chapter 1 Test

10th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. چولہے کے قریب کس چیز کو لٹکانا نہیں چاہیے؟

    1. برتن

    2. کپڑے یا پردے

    3. گھڑی

    4. اخبار

  2. باورچی خانے میں فرش پر گرنے یا پھسلنے کی ایک اہم وجہ کیا ہے؟

    1. فرش صاف ستھرا اور خشک ہونا

    2. گیلا یا نم دار فرش ہونا

    3. صفائی کا سامان مخصوص جگہ پر رکھنا

    4. کھانا پکانے کے بعد روزانہ صفائی کرنا

  3. چنوں اور دالوں کو گلانے کے لیے بعض اوقات میٹھے سوڈے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سے کون سا غذائی جزو ضائع ہو جاتا ہے۔

    1. پروٹین

    2. نشاستہ

    3. وٹامن

    4. چکنائی

  4. اناج کو زیادہ دھونے سے ان کی غذائیت ہوجاتی ہے:

    1. زیادہ

    2. کم

    3. متوازن

    4. نہ ہونے کے برابر

  5. کھانا گھنٹوں کی بجائے منٹوں میں تیار ہوتا ہے:

    1. خشک پکانے کے طریقے میں

    2. تر پکانے کے طریقے میں

    3. مائیکروویو میں پکانے کا طریقہ

    4. کوئی نہیں

  6. چاول پکانے پر پھول جاتے ہیں:

    1. ایک سے دو گنا

    2. دو سے تین گنا

    3. تین سے چار گنا

    4. چار سے پانچ گنا

  7. تیز دھار آلات (جیسے چاقو، چھری) سے زخمی ہونے سے بچاؤ کی بہترین تدبیر کیا ہے؟

    1. تمام تیز دھار آلات کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھنا

    2. ان آلات کا نا مناسب استعمال کرنا

    3. باورچی خانے کے فرش کو گیلا چھوڑ دینا

    4. صفائی کا سامان فرش پر بکھرا رہنا

  8. ایک مکمل غذا مانا جاتا ہے:

    1. چاول کو

    2. گندم کو

    3. دودھ کو

    4. مکئی کو

  9. پکانے سے غذا کیسی ہو جاتی ہے؟

    1. بے ذائقہ

    2. لذیذ اور ذائقہ دار

    3. بدمزه

    4. ہضم نہیں ہوتی

  10. چنے اور دالوں کو گلانے کےلیے بعض اوقات کس کا استعمال کیا جاتا ہے:

    1. فارمک ایسڈ کا

    2. میٹھے سوڈے کا

    3. دودھ کا

    4. جپسم کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. گوشت کی غذائیت کیونکر برقرار رکھی جا سکتی ہے؟

  2. ڈیکسٹرین کیا ہوتا ہے؟

  3. جل جانے کے بعد کن چیزوں کا استعمال کیا جاسکتا ہے؟

  4. ابالنا کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟

  5. دودھ پر پکانے کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

  6. کھانا پکانے کے طریقوں کے نام لکھیں۔

  7. باورچی خانے میں پیش آنے والے چند حادثات کے نام لکھیں۔

  8. چاولوں کو پکانےکےلیے بھگونا کیوں ضروری ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. کھانا پکانے کے مختلف طریقے لکھیں ۔

  2. باورچی خانے میں حادثات اور ان کی روک تھام پر نوٹ لکھیں۔

  3. محفوظ باورچی خانے کی خصوصیات بیان کریں۔