Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class غذا اور غذائیت Chapter 4 Testباب نمبر 9: میز لگانا اور کھانا پیش کرنا

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 9: میز لگانا اور کھانا پیش کرنا.

Your school name

10th Class غذا اور غذائیت Chapter 4 Test

10th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. جب آپ دستر خوان پر کھانا کھانے کے لیے آئیں تو آپ کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟

    1. نیا

    2. صاف ستھرا

    3. قیمتی

    4. فیشن ایبل

  2. گرم کھائے جانے والے کھانوں کو کس وقت میز پر لانا چاہیے؟

    1. کافی دیر پہلے

    2. عین وقت پر

    3. مہمانوں کے آنے سے ایک گھنٹہ پہلے

    4. ٹھنڈا ہونے کے بعد

  3. استعمال شدہ برتن اور اگلے کھانے کے لیے صاف برتن بھی کس جانب سے رکھے جاتے ہیں؟

    1. دائیں جانب سے

    2. بائیں جانب سے

    3.  سامنے سے

    4. میز کے اوپر سے

  4. تمام پکوان کھانے کے وقت براہ راست کہاں سے لاکر پیش کیے جاتے ہیں؟

    1. ڈائننگ روم سے

    2. دوسرے کمرے سے

    3. باورچی خانے سے

    4. فریج سے

  5. بنیادی طور پر کھانا پیش کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟

    1. ایک

    2. دو

    3. چار

    4. پانچ

  6. پانی سے گلاس کتنا اور کس سمت سے بھرا جاتا ہے؟

    1. آدھا، بائیں جانب سے

    2. پورا، دائیں جانب سے

    3. الف اور ب دونوں

    4. ان میں کوئی نہیں

  7.  خاتون خانہ کے کس عمل سے افراد خانہ خصوصاً بچوں میں اعتماد پیدا ہوتا ہے؟

    1. کھانا پکانے سے

    2. صفائی ستھرائی سے

    3. محبت اور لگن سے کھانا پیش کرنے سے

    4.  ڈانٹنے ڈپٹنے سے

  8. رسمی کھانوں (Formal Dinners) میں کس چیز کی سجاوٹ نہایت اہم ہے؟

    1. کرسیوں کی

    2. دیواروں کی

    3. میز کی

    4. کھانے کے برتنوں کی

  9. لذیذ اور صحت بخش کھانا پکانے کے ساتھ ساتھ کھانا پیش کرنا بھی کیا کہلاتا ہے؟

    1. ایک ذمہ داری

    2. ایک فن

    3. ایک مشکل کام

    4. ایک مجبوری

  10. ٹیبل میٹس میز پر کہاں بچھائے جاتے ہیں؟

    1. میز کے بالکل کنارے پر

    2. میز کے کنارے سے ذرا پرے

    3. میز کے درمیان میں

    4. پلیٹ کے نیچے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. برتنوں کی اہمیت اور بنیادی خصوصیت کیا ہے؟

  2. میز پر بچھانے کے لیے کیا استعمال ہوتا ہے؟

  3. نیپکن اور ٹیبل میٹس کے رنگ کیسے ہونے چاہئیں؟

  4. کھانا پیش کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟

  5.  ٹرالی کی اوپر والی ٹرے میں کون سی اشیاء رکھی جاتی ہیں؟

  6. پھولوں کی آرائش کیسی ہونی چاہیے تاکہ رکاوٹ نہ ہو؟

  7. غیر رسمی طریقے میں ہر شخص کھانا کیسے لیتا ہے؟

  8. میز پوش کیسا ہونا چاہیے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. میز پر مشرقی طریقے سے کھانا پیش کرنے کا طریقہ لکھیں۔

  2. کھانا کھانے کے آداب اور طور طریقے لکھیں۔

  3. بوفے طریقے سے کھانا پیش کرنے کا طریقہ لکھیں۔