Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class General Science Chapter 1 Testباب نمبر 7: انرجی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 7: انرجی.

Your school name

10th Class General Science Chapter 1 Test

10th Class · General Science · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. فوسل فیولز جلانے سے حاصل ہوتی ہے:

    1. سولر پاور

    2. ٹائڈل پاور

    3. نیو کلیئر پاور

    4. تھرمل پاور

  2. حرارت، دھواں اور مضر صحت گیسوں کے اضافہ سے ماحول میں پیدا ہونے والی پولیوشن، کہلاتی ہے:

    1. آبی پولیوشن

    2. ہوائی پولیوشن

    3. تھرمل پولیوشن

    4. فضائی پولیوشن

  3. ہم انرجی کا تحفظ کر سکتے ہیں:

    1. ذاتی گاڑیوں کی تعداد بڑھا کر

    2. گاڑیوں کی باڈیز بھاری بنا کر

    3. پیدل چلنا بند کر کے

    4. انرجی کے غیر ضروری استعمال سے پرہیز کر کے

  4. ایٹم بم میں تباہی پھیلانے والی انرجی ہوتی ہے:

    1. کیمیکل انرجی

    2. نیو کلیئر انرجی

    3. پوٹینشل انرجی

    4. کائی نیٹک انرجی

  5. قدرتی گیس کا نعم البدل ہے:

    1. ایتھین

    2. ایتھانول

    3. الکوحل

    4. میتھین

  6. 1986ء میں ...... کے ایک ری ایکٹر کا کولنگ سسٹم فیل ہو گیا تھا۔

    1. چرنوبل

    2. روس

    3. A اور B دونوں

    4. ان میں کوئی نہیں

  7. زمین کی سطح سے اُوپر قریباً ....... تک ہوا موجود ہے۔

    1. 100 کلومیٹر

    2. 200 کلو میٹر

    3. 300 کلو میٹر

    4. 400 کلو میٹر

  8. کوئلہ، تیل، قدرتی گیس کو کیا کہا جاتا ہے؟

    1. فوسل فیول

    2. سرنگیں

    3. ٹربائنز

    4. غیر فوسلز

  9. انرجی کا کون سا ذریعہ روایتی ہے؟

    1. سولر پاور

    2. ونڈ پاور

    3. ٹائڈل پاور

    4. تھرمل پاور

  10. زمین کی سطح پر پہنچنے والی سولر انرجی کی مقدار ہے:

    1. 1.4 کلو واٹ فی مربع میٹر

    2. 2.1 کلو واٹ فی مربع میٹر

    3. 1 کلو واٹ فی مربع میٹر

    4. 1.6 کلو واٹ فی مربع میٹر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. حرارتی توانائی کی تعریف لکھیں۔ اور مثالیں دیجیے۔

  2. الیکٹریکل انرجی کے یونٹ کی تعریف کیجیے۔

  3. انرجی کے باہمی تبادلے سے کیا مرا دہے؟

  4. روشنی کی انرجی کیا ہے؟

  5. گرین ہاؤس ایفیکٹ سے کیا مراد ہے؟

  6. ایلاسٹک پوٹینشل انرجی اور گریوی ٹیشنل پوٹینشل انرجی میں فرق کریں۔

  7. Btuسے کیا مرا دہے؟

  8. انرجی کی بچت کے لیے کوئی سی تین تجاویز لکھیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پوٹینشل انرجی کیا ہوتی ہے؟ مثالوں سے وضاحت کریں۔

  2. الیکٹریکل انرجی کی پیمائش کس یونٹ میں کی جاتی ہے؟الیکٹریسٹی کے میٹر کے کام کرنے کا اصول اور طریقہ بیان کیجیے۔

  3. قدرتی گیس کی پیمائش کیسے کی جاتی ہے؟ وضاحت کریں۔