Your school name
10th Class General Science Chapter 4 Test10th Class · General Science · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
فائبر آپٹکس روشنی کے جس اصول پر کام کرتی ہے، وہ ہے:
ایک طریقہ جو شریانوں کی اندرونی پکچرز مہیا کرتاہے:
روشنی کے نشتر (Light knife)کے طور پر استعمال ہوتا ہے:
اشیا کی موٹائی معلوم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں:
پہلا استعمال ہونے والا لیزر کرسٹل ہے:
زیادہ انرجی والے الیکٹرونز جب کسی خاص دھات سے ٹکراتے ہیں تو نہایت قوی ریڈی ایشنز خارج ہوتی ہیں، یہ شعائیں کہلاتی ہیں:
کونسی ریز حادثاتی طور پر دریافت ہوئیں؟
شوگر حاصل کرنے کے اہم ذرائع ہیں:
آرگون لیزر استعمال کی جاتی ہے:
انجیو گرافی جسم کے کس عنصر کے متعلق ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
آپٹیکل فائبرز کیا ہوتے ہیں؟
شوگر انڈسٹری کا کیا کام ہے؟
سی ٹی سکین کیا ہے؟
ڈرما ٹو لوجی سے کیا مراد ہے؟
لیتھوٹروپسی سے کیا مراد ہے؟
آئسوٹوپس سے کیا مراد ہے؟ مثالیں دیجئے۔
کاٹن انڈسٹری کے تین سیکشنز کے نام لکھیے۔
الٹراساؤنڈ کسے کہتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
الٹراساؤنڈ کے چار فوائد بیان کیجیے۔
ریڈی ایشنز کے اثرات سے بچنے کے لیے کیا تدابیر اختیار کرنی چاہئیں؟
ایکس ریز کیسے حاصل ہوتی ہیں؟ ان کی خصوصیات اور فوائد لکھیں۔