Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class General Science Chapter 5 Testباب نمبر 11: پاکستان کا سپیس اور نیو کلئیر پروگرام

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 11: پاکستان کا سپیس اور نیو کلئیر پروگرام.

Your school name

10th Class General Science Chapter 5 Test

10th Class · General Science · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. پاکستان نے پہلا راکٹ رہبر کب خلا میں بھیجا؟

    1. 7 جون 1961

    2. 7 جون 1962

    3. 17 جون 1961

    4. 17 جون 1962

  2. روس نے پہلا مصنوعی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا:

    1. 25 اکتوبر 1950

    2. 4 اکتوبر 1957

    3. 10 دسمبر 1969

    4. 25 فروری 1963

  3. سکائی لیب کب تباہ ہوا:

    1. 1977

    2. 1978

    3. 1979

    4. 1980

  4. ہبل سپیس ٹیلی سکوپ کے مرر کا سائز تھا:

    1. 2 میٹر

    2. 2.1 میٹر

    3. 2.3 میٹر

    4. 2.5 میٹر

  5. چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کی کل پیداواری صلاحیت ہے:

    1. 100 میگا واٹ

    2. 200 میگا واٹ

    3. 300 میگا واٹ

    4. 400 میگا واٹ

  6. پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیو کلیئر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ...... میں قائم ہوا:

    1. 1960

    2. 1962

    3. 1965

    4. 1966

  7. سپارکو نے کب راولپنڈی کے نزدیک روات کے مقام پر ایک زمینی سٹیشن قائم کیا؟

    1. 1971

    2. 1973

    3. 1980

    4. 1989

  8. پاکستان نے تین سکوا نامی راکٹ خلا میں بھیجے:

    1. 1965

    2. 1973

    3. 1979

    4. 1995

  9. امریکہ کے پہلے سپیس سٹیشن کا نام تھا:

    1. سکائی لیب۔I

    2. سپٹنک۔I

    3. اپالو۔11

    4. ان میں کوئی نہیں

  10. ہبل سپیس ٹیلی سکوپ خلا میں بھیجی گئی:

    1. 24 اپریل 1980

    2. 24 اپریل 1990

    3. 24 اپریل 1957

    4. 24 اپریل 1992

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے پر امن مقاصد کے حصول کے کن شعبوں میں ادارے قائم کر رکھے ہیں؟

  2. مصنوعی سیٹلائٹس سے کیا فوائد حاصل کیے جاتے ہیں؟

  3. میٹرولوجی سے کیا مراد ہے؟

  4. نیو کلیئر انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ اینڈ ایگری کلچر کے کیا مقاصد ہیں؟

  5. سپیس پروبز کے کیا مقاصد ہیں؟

  6. پاکستان نے پہلے ایٹمی دھماکے کب اور کہاں کیے؟

  7. ناسا کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟

  8. سپیس میں پہلی دفعہ کون گیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. میٹرولوجی اور میٹوسٹیٹ کی اہمیت تفصیل سے لکھیے۔

  2. مصنوعی سیٹلائٹس کے چند فوائد بیان کریں۔

  3. کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹ پر اور چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ پر نوٹ لکھیے۔