Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class General Science Chapter 2 Testباب نمبر 8: کرنٹ الیکٹریسٹی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 8: کرنٹ الیکٹریسٹی.

Your school name

10th Class General Science Chapter 2 Test

10th Class · General Science · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے:

    1. جول

    2. وولٹ

    3. واٹ

    4. کلو واٹ آور

  2. رزسٹنس کا SIیونٹ ہے:

    1. ایمپیئر

    2. وولٹ

    3. ہرٹز

    4. اوہم

  3. کنڈکٹر میں بہنے والے کرنٹ کو کس کے متماثل سمجھا جاتا ہے؟

    1. بہتے ہوئے پانی کے

    2. ڈوبتے ہوئے انسان کے

    3. تیرتے ہوئے انسان کے

    4. بھاگتے ہوئے انسان کے

  4. پوٹینشل ڈفرینس کا ایس آئی یونٹ ہے:

    1. Vوولٹ

    2. Fفیراڈ

    3. Aایمپیئر

    4. اوہم

  5. بجلی کی اشیا کو نہ لگنے دیں:

    1. مٹی

    2. لکڑی

    3. پانی

    4. جراثیم

  6. ہیٹر کس سے چلتا ہے؟

    1. ڈی سی سے

    2. اے سی سے

    3. A اور B دونوں

    4. ان میں کوئی نہیں

  7. سرکٹ میں پوٹینشل ڈفرینس معلوم کرنے کا آلہ ہے:

    1. گیلوانو میٹر

    2. ایمیٹر

    3. وولٹ میٹر

    4. ملٹی میٹر

  8. ایک ملی ایمپیئر کرنٹ برابر ہوتی ہے:

    1. 10-1A

    2. 10-2A

    3. 10-3A

    4. 10-4A

  9. اوہم کے قانون میں کونسٹنٹ رہتا ہے:

    1. کرنٹ

    2. رزسٹنس

    3. پوٹینشل ڈفرینس

    4. چارج

  10. کرنٹ، وولٹیج اور رزسٹنس ماپنے کا آلہ ہے:

    1. وولٹ میٹر

    2. ایمیٹر

    3. ملٹی میٹر

    4. گیلوانو میٹر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کپیسیٹینس سے کیامراد ہے؟ اس کا SIیونٹ بھی لکھیں۔

  2. ایسی تین اشیاء کے نام لکھیں جو A.Cسے چلتی ہیں۔

  3. الیکٹریسٹی کے تین خطرات کے نام تحریر کریں۔

  4. فرسٹ ایڈ کا اہتمام کیا ہے؟

  5. اینالوگ میٹرز کیا ہیں؟

  6. کنوینشنل کرنٹ کسے کہتے ہیں؟

  7. ایک فیراڈ میں کتنے مائیکروفیراڈ ہوتے ہیں؟

  8. ایسی تین اشیاء کے نام لکھیں جن میں D.Cاستعمال ہوتا ہے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. الیکٹریسٹی کے خطرات کون کون سے ہیں اور ان کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔

  2. وولٹ میٹر کیا ہوتا ہے؟ گیلوانو میٹر کو وولٹ میٹر میں کیسے تبدیل کیا جاتا ہے؟ وولٹ میٹر کو سرکٹ میں لگانے کا طریقہ اور احتیاطیں بھی بتائیے۔

  3. اینالوگ اور ڈیجیٹل میٹرز سے کیامراد ہے؟ ان میں اہم فرق بیان کیجیے۔ اینالوگ میٹرز ڈیجیٹل میٹرز سے کیسے مختلف ہوتے ہیں؟