Your school name
10th Class General Science Chapter 3 Test10th Class · General Science · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سوئیوں والی گھڑی کہلاتی ہے:
ریڈیو سسٹم کا موجد تھا یا آواز کا موجد تھا:
سلیکان اور جرمینیئم کا تعلق پیریاڈک ٹیبل کے کس گروپ سے ہے؟
ریورس بائسڈ ڈائیوڈ میں سے گزرنے والا کرنٹ ہوتا ہے:
کتنے ہوورنگ سیٹلائٹس مل کر ساری دنیا تک نشریات پہنچا سکتے ہیں؟
ہارڈ ڈسک کو کہا جاتا ہے:
کمیونیکیشن کے بنیادی اجزا ہیں:
ٹی وی پکچر ٹیوب پر موجود بیم رکھتی ہے:
ایک آؤٹ پٹ ڈیوائس جو پروسیسنگ کے نتائج کو کاغذ پر پرنٹ کرتا ہے:
ہوورنگ سیٹلائٹس سطح زمین سے کس بلندی پر رہتے ہوئے زمین کے گرد 24گھنٹوں میں ایک چکر مکمل کرتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ان پٹ آلات کا کیا کام ہوتا ہے؟
ہارڈویئر اور سافٹ ویئر میں کیا فرق ہے؟
موڈیم کیا کام کرتا ہے؟
سیمی کنڈکٹر سے کیا مرا دہے؟
موبائل فون کو سیلولر فون کیوں کہتے ہیں؟
ویڈیو کیسٹ کا کام بیان کریں۔
الیکٹرومیگنیٹک ویوز کیا ہوتی ہیں؟ مثالیں دیں۔
ریڈیو اسٹیشن پر آواز کی لہروں کو کس طرح فضا میں نشر کیا جاتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
انٹرنیٹ سے کیا مراد ہے؟ ویب سائٹ اور پروٹوکول کی وضاحت کیجیے۔ جدید دور میں انٹرنیٹ کی افادیت بیان کریں۔
کمپلیکٹ ڈسک پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔
این ٹائپ اور پی ٹائپ سیمی کنڈکٹرز کیا ہوتے ہیں؟یہ کس کام آتے ہیں۔