Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اخلاقیات Chapter 1 Testباب نمبر 1: مذاہب کا تعارف

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: مذاہب کا تعارف.

Your school name

1st Year اخلاقیات Chapter 1 Test

1st Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. الٰہیات کا استارکسے کہا جاتا ہے:

    1. اوٹو کو

    2. فرائیڈ کو

    3. سر جیمز کو

    4. کسی کو نہیں

  2. فریزر کب پیدا ہوئے:

    1. 1854

    2. 1954

    3. 1754

    4. 1654

  3. ٹولٹک کس ملک کے قدیم حکمران تھا:

    1. برطانیہ

    2. امریکہ

    3. آسٹریلیا

    4. میکسیکو

  4. ٹائیلر کا تعلق کس مسیحی فرقے سے تھا؟

    1. کیتھولک

    2. پروٹسنٹ

    3. کوئکر

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  5. برطانیہ کے پہلے ماہر علم البشر ہیں:

    1. ٹائیلر

    2. سر جیمز

    3. ہنری کرسٹی

    4. رڈلف اوٹو

  6. کس نے اپنے مذہبی تصورات کو آفاقی قرار دیا ہے:

    1. فرائیڈ نے

    2. اوٹو نے

    3. سر جیز نے

    4. ان تینوں نے

  7. سگمنڈ فرائیڈ ...... میں پیدا ہوئے:

    1. جرمنی

    2. برطانیہ

    3. امریکا

    4. بھارت

  8. فرائیڈ نے  اپنی کتاب موسی اور وحدانیت میں کس مذہب پر اعتراضات لگائے:

    1. عسائیت پر

    2. اسلام پر

    3. ہندو دھرم پر

    4. یہودیت پر

  9. داس ہیلنگ کے مصنف کا نام ...... ہے:

    1. فریزر

    2. اوٹو

    3. فرائیڈ

    4. ٹائیلر

  10. عدل اٹھ جائے تو:

    1. مذہبی اقدار بدل جاتی ہے

    2. عوام میں سخت ردعمل پیدا ہوتا ہے

    3. معاشرتی اقدار تبدیل ہو جاتی ہیں

    4. الف،ب،ج

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ملک کے سربراہ کے مذہب تبدیل کرنے کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟

  2. سر جیمز فریزر کا مختصر تعارف بیان کریں۔

  3. جیمز فریزر کی معروف تصنیف کا نام کیا ہے؟

  4. سر جیمز جارج فریزر نے مذہبی تاریخ میں نمایاں کام کیا۔ مختصر نوٹ لکھیں۔

  5. مذہب کے حوالے سے فرائیڈ کا کیا کہنا ہے؟

  6. جیمز فریزر کی معروف تصفیف کانام کیا ہے؟

  7. اوٹواور فرائیڈ نے کب وفات پائی؟

  8. عقیدہ آخرت سے کردار کیونکر متاثر ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مذہب ہر معاشرے کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

  2. مذہب اور سائنس پرایک جامع نوٹ لکھیں۔

  3. قدیم اور جدید دور کیں مذہب پر معاشرے کے اثرات کا فرق واضح کریں۔