Your school name
1st Year اخلاقیات Chapter 3 Test1st Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
عدل کے قیام کے لیے ...... ضروری ہے:
...... وہ قیمتی متاع ہے جو ہر انسان کو برابر عطا کی گئی ہے:
سماجی انصاف کی مثالیں ...... میں موجود ہیں:
مذہب ایک ادارہ ہے:
معاشرہ کی منتقلی ذمہ داری ہے:
سود کی ممانعت کس مذہب میں کی گئی ہے:
لڑکیوں کووراثت میں حصہ کس مذہب نے دیا:
...... انسان کا جوہر خاص ہے:
معاشرے کی بنیادی اکائی ہے:
پابندی وقت سے کیا ملتا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ریاستی ادارے جو اجتماعی عدل کے ضامن ہوسکتے ہیں وہ کون کون سے ہیں؟
بڑے بڑے تعصبات اور امتیازات کون سے ہیں؟
وقت سے استفادے کی عملی صورت کیا ہے؟
افواہ سے کیا مراد ہے؟
اجتماعی عدل کےلیے کون سی چیز زیادہ موثر ہوسکتی ہے؟
کون سی تعلیم رنگ و نسل کے امتیازات کم کرنے میں مددسے سکتی ہے؟
وقت پر کام نہ کرنے کے دو نقصانات لکھیں۔
معاشرے میں تعلیم کی کیا اہمیت ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اجتماعی عدال اور انسانی مساوات معاشرے اور ان کے اداروں کے محافظ کیوں کہلاتے ہیں؟
اجتماعی عدل کے قیام میں تعلیمی اور مذہبی اداروں کے کردار متعین کریں۔
وقت کی اہمیت پر ایک جامع مضمون لکھیں۔