Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اخلاقیات Chapter 2 Testباب نمبر 2: پاکستان میں مختلف مذاہب

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: پاکستان میں مختلف مذاہب.

Your school name

1st Year اخلاقیات Chapter 2 Test

1st Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. مسلمانوں کے عروج کے عہد میں...... بڑا علمی مرکز تھا:

    1. ترکی

    2. سپین

    3. بغداد

    4. دمشق

  2. کیتھولک مسیحی کس تاریخ کومرنے والوں کی اجتماعی برسی مناتے ہیں؟

    1. 2 اکتوبر

    2. 2 نومبر

    3. 2 دسمبر

    4. 2 جنوری

  3. بچوں کی پیدائش پر مسیحی گھرانوں میں:

    1. اہم تقریبات منعقد کی جاتی ہیں

    2. موسیقی کا پروگرام ہوتا ہے

    3. نام رکھتے اور بپتسمہ دیتے ہیں

    4. کوئی خاص رسوم ادا نہیں کی جاتیں

  4. حضرت مسیح علیہ السلام کے مصلوب کیے جانے کے ...... بعد زندہ ہوگئے:

    1. دو دن

    2. تین دن

    3. چالیس دن

    4. دو ماہ

  5. اسلام میں پیدائش کے بعد بچے کو گھٹی پلانا ...... ہے:

    1. مستحب

    2. سنت

    3. فرض

    4. مسنون

  6. مسیحیت نے کہاں سے جنم لیا:

    1. مشرق سے

    2. مغرب سے

    3. شمال سے

    4. جنوب سے

  7. یسوع مسیح علیہ السلام کے شاگروں کا تعلق ...... نسل سے تھا:

    1. مسلم

    2. ہندو

    3. عیسائی

    4. یہودی

  8. الہامی مذہب ہے:

    1. ہندومت

    2. زرتشنی

    3. سکھ مت

    4. اسلام

  9. پہلی اسلامی ریاست قائم ہوئی:

    1. مکہ

    2. مدینہ

    3. کربلا

    4. ایران

  10. قرآن مذہب کی کتاب ہے:

    1. اسلام

    2. عیسائیت

    3. ہندومت

    4. سکھ مت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. شہنشاہ نیرہ کے عہد میں حواریوں کا سردار کون تھا؟

  2. مردے کا نمازے جنازہ کب پڑھایا جاتا ہے؟

  3. آزادی کے بنیادی تقاضے کون سے ہیں؟

  4. میسٰحیت کے تین بڑے گروہ کون کون سے ہیں؟

  5. اللہ کے آخری نبی پر پہلی وحی کب نازل ہوئی؟

  6. مسلمان کتنے دنوں تک میت کا سوگ مناتے ہیں؟

  7. یسوع مسیح کن لوگوں کے ساتھ کھاتے پیتے تھے؟

  8. مسلمانوں کی مقدس کتاب کا نام کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پاکستان میں موجود مسیحی برادری کی صورت حال پر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔

  2. زرتشتیت پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  3. حدیث جبریل میں کون سے اسلام عقائد کا ذکر ملتا ہے؟