Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اخلاقیات Chapter 5 Testباب نمبر 5: مشاہیر

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: مشاہیر.

Your school name

1st Year اخلاقیات Chapter 5 Test

1st Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ایدھی کی خدمات سے اندازہ ہوتا ہے کہ سب کچھ ان میں ...... کی وجہ سے ہے:

    1. تعلیم

    2. زرومال

    3. جذبہ خدمت خلق

    4. دکھی انسانون کےلیے درد دل

  2. ایدھی فاونڈیشن کے خدمات کے سلسلے میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے:

    1. ایمبیولینس بیڑا

    2. اطلاعاتی نظام

    3. ہسپتال

    4. لنگر

  3. بلقیس ایدھی چلاتی تھیں:

    1. ریسٹورنٹ

    2. ہسپتال

    3. فری میٹرنٹی ہوم

    4. کوئی نہیں

  4. عبدالستار ایدھی کے دل میں خدمت خلق کا بیج ...... نے بویا:

    1. ابتدائی سکول کے اساتذہ

    2. ماں کی محبت اور تربیت

    3. درد مندوں کے تقاضے

    4. ا،ب،ج

  5. مدر ٹریسا ہندوستان آکر کس مقام پر مشن میں شام ہوئیں:

    1. شملہ

    2. دارجلنگ

    3. مسوری

    4. کولکتہ

  6. مدر ٹریسا نے 1970 میں کولکتہ میں کتنے مراکز قائم کیے تھے:

    1. 50

    2. 60

    3. 70

    4. 80

  7. جمشید نسرواجی نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا کیوں کہ:

    1. ان کی دیگر مصروفیات بڑھ گئیں تھیں

    2. سازشوں کی وجہ سے وہ کام نہیں کر پارہے تھے

    3. لوگوں کا اعتماد کھو بیٹھے تھے

    4. انھیں سیاست سے نفرت ہوگئی تھی

  8. ایدھی کو سب سے بڑا سول اعزاز ...... نے دیا:

    1. امریکہ

    2. برطانیہ

    3. فلپائن

    4. جاپان

  9. مدر ٹریسا تھیں:

    1. ماہر معاشیات

    2. ہاؤس وائف

    3. سماجی ورکر

    4. حریت پسند

  10. عبدالستار ایدھی نے کب وفات پائی:

    1. 2014 میں

    2. 2015

    3. 2016 میں

    4. 2018 میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ایدھی نے خدمت خلق کی ابتداء کیسے کی؟

  2. ہندوستان کی تقسیم بعد عبد الستار ایدھی کہاں رہائش پذیر ہوئے؟

  3. جمشید جی کی کون سی خوبیاں کاروباری ساکھ کا سبب بنیں؟

  4. عبدالستار ایدھی ٹرسٹ کیسے قائم ہوا؟

  5. جمشید نسرواجی کب اور کہاں پیدا ہوئے؟

  6. ایدھی کے ذہن میں سماجی خدمات کا جذبہ پروان چڑھنے میں کس کا کردار زیادہ اہم ہے؟

  7. جمشید نسرواجی کس شخصیت سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے؟

  8. مدرٹریسا کو نوبل انعام کب اور کس وجہ سے دیا گیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات پر نوٹ لکھیں۔

  2. جمشید نسروان جی مہتا کے حالات زندگی اور خدمات پر نوٹ لکھیں۔

  3. جمشید جی مہتا کی زندی عوامی خدمت کی عظیم مثال ہے،تبصرہ کریں۔