Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اخلاقیات Chapter 4 Testباب نمبر 4 : آداب

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 4 : آداب.

Your school name

1st Year اخلاقیات Chapter 4 Test

1st Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کام کہ جگہ پر کس قسم کا لباس پہننا چاہیے:

    1. گندا

    2. پھٹا ہوا

    3. صاف ستھرا

    4. کوئی بھی

  2. ایک ملازم کےلیے سب سے اہم ہے:

    1. مشاہرہ

    2. عہدہ

    3. عزت نفس

    4. الف،ب اور ج

  3. ہر ماتحت کےلیے ضروری ہے کہ وہ اپنے افسران بالا کا ...... کرے:

    1. احترام

    2. غصہ

    3. حسد

    4. غیبت

  4. غلط افواہ پھیلانے سے زیادہ نقصان ...... کا ہوتا ہے:

    1. منتظم

    2. ماتحت ملازم

    3. کارخانے

    4. کسی کا بھی نہیں

  5. آداب پر عمل سے فائدے میں رہتا ہے:

    1. منتظم اعلیٰ

    2. کارکن

    3. سرمایہ دار

    4. الف،ب،ج

  6. ماتحت عملے کے ساتھ رویہ اپنان چاہیے:

    1. سخت

    2. غصے والا

    3. اچھا اور نرم

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  7. ہمیں اجتناب کرنا چاہیے:

    1. تکرا سے

    2. لڑائی سے

    3. نوکری سے

    4. ان سب سے

  8. اجلاس کے دوران موبائل فون رکھنا چاہیے:

    1. خاموش

    2. بند

    3. مصروف

    4. گھر

  9. وقت کی پابندی نہ کرنے کی صورت میں ہماری ...... متاثر ہوتی ہے:

    1. دولت

    2. شہرت

    3. ساکھ

    4. یہ تمام

  10. گپ سپ کے لیے آنے والے ملاقاتیوں کےلیے کتنا وقت لینا چاہیے:

    1. دس منٹ

    2. پانچ سے دس منٹ

    3. دس سے پندوہ منٹ

    4. تیس منٹ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ماتحت عملہ کو اپنی اعلیٰ افسران سے کیسا روایہ رکھنا چاہیے؟

  2. گھریلو ملازمین کے ساتھ کیسا سلوک رکھنا چاہیے؟

  3. اجلاس میں منتظم کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

  4. کام کی جگہ پر آداب کا خیال رکھنے سے ماحول پر کیا اثر پڑتا ہے؟

  5. گپ شپ کےلیے آنے والے ملاقاتیوں کےلیے کیا کرنا چاہیے؟

  6. گھریلو ملازمین کی تنخواہ کے علاوہ کیسے مدد کی جاسکتی ہے؟

  7. سر جیمز جارج فریزر کا نظریہ کیا تھا؟

  8. خدمت گاروں کے ساتھ پیش آنے کے آداب مختصر بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. کام کی جگہ پر منتظم کےلیے کون کون سے آداب ضروری ہیں؟

  2. کا م کی جگہ پر ماتحت عملے کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

  3. ملاقاتی کے آداب تفصیلا بیان کریں۔