Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ایجوکیشن Chapter 1 Testباب نمبر 1: برصغیر میں مسلمانوں کی تعلیم

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: برصغیر میں مسلمانوں کی تعلیم.

Your school name

2nd Year ایجوکیشن Chapter 1 Test

2nd Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. الغزالی کی اہم تصانیف ہیں۔

    1. کیمیائے سعادت

    2. الشفاء

    3. احیاء العلوم

    4. AاورCدونوں

  2. کیمیائے سعادت اور احیا العلوم کس کی تصانیف ہیں؟

    1. الغزالی کی

    2. ابن خلدون کی

    3. ابن عقیل کی

    4. ابن سینا کی

  3. کس نے کہا کہ تعلیم انسان کی طبعی ضرورت ہے؟

    1. الغزالی

    2. ابن خلدون

    3. الزر نوجی

    4. ابن سینا

  4. درس نظامی کے نصاب میں معلومات کی وسعت کی بجائے زیادہ زور دیا گیا:

    1. قرآن پر

    2. حدیث پر

    3. ریاضی پر

    4. فلسفہ و منطق پر

  5. برصغیر میں مسلمانوں کے نظام تعلیم کی اہم خصوصیت۔

    1. داخلی آزادی تھی

    2. مفت تعلیم تھی

    3. معاشی تربیت تھی

    4. علم و تربیت تھا

  6. مدارس میں طلبہ کو ......سے واقفیت دلائی جاتی ہے۔

    1. سائنسی علوم

    2. فلسفہ

    3. مختلف زبانوں

    4. تینوں

  7. نبی کریم ﷺ نے تئیس سال کی قلیل مدت میں عرب میں کون سا انقلاب برپا کیا؟

    1. تعلیمی انقلاب

    2. روحانی انقلاب

    3. معاشرتی انقلاب

    4. تینوں

  8. امام غزالی کے نزدیک تعلیم کا دوسرا بڑا مقصد ہے:

    1. معرفت الہیٰ کا حصول

    2. رضائے الہیٰ کے آگے سر خم کرنا

    3. اخلاقی اقدار کا فروغ

    4. اعلی کردار کی تشکیل و تکمیل

  9. کس دور میں مدارس کی عمارتیں مسجد سے الگ تعمیر ہونے لگیں؟

    1. دور نبوی ﷺ میں

    2. دور خلافت راشدہ میں

    3. دور سلجوتی میں

    4. دور خاندان غلاماں میں

  10. الغزالی کے نزدیک کون سا علم فرض عین نہیں ہے؟

    1. قرآن

    2. حدیث

    3. زراعت

    4. فقہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ابن خلدون کا تصور نصاب دو نکات سے بیا ن کریں۔

  2. برصغیر میں مسلمانوں کی تعلیم میں مدارس کا نظام کن طلبہ کے لیے تشکیل دیا گیا۔

  3. علم محمود سے کیا مراد ہے؟

  4. ابن خلدون نے فطرت انسانی کے بارے میں کیا کہا؟

  5. برصغیر میں اعلیٰ تعلیم کے حوالہ سے حلقہ سے کیا مراد ہے؟

  6. ابن خلدون نے اساتذہ کو کون سی ہدایات دی ہیں، واضح کریں۔

  7. امام غزالیؒ کے نزدیک معلم کے لئے اسباق کی تیاری کیوں ضروری ہے؟

  8. برصغیر میں مسلمانوں کے دور حکومت میں ابتدائی تعلیم کی مدت کیا تھی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. امام غزالی نے استاد شاگرد کے تعلقات کے بارے میں کیا کہا؟ بیان کریں۔

  2. مسلمانوں کے عہد میں برصغیر میں جو تدریسی طریقے استعمال ہوتے تھے ، ان پر نوٹ کریں۔

  3. امام غزالی کی مقاصد تعلیم کے بارے میں کیا رائے تھی؟ بیان کریں۔