Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ایجوکیشن Chapter 5 Testباب نمبر 5: تعلیم کے فروغ کے لئے مختلف تنظیموں کا کردار

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: تعلیم کے فروغ کے لئے مختلف تنظیموں کا کردار.

Your school name

2nd Year ایجوکیشن Chapter 5 Test

2nd Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. نصاب کا حصہ ہوتے ہیں:

    1. تمام عکمی اور فنی تصورات

    2. تمام علمی اور فنی تجربات

    3. جملہ ادبی، معاشرتی اور تفریحی لوازمات

    4. مندرجہ بالا تینوں

  2. ایلیمنٹری کالجز کس سطح کے اساتذہ کو قبل از ملازمت تربیت فراہم کرتے ہیں۔

    1. اعلی سطح کے

    2. ثانوی سطح کے

    3. ابتدائی سطح کے

    4. تینوں

  3. اپنے ضلع میں صوبائی اور علاقائی حکومتوں کی تعلیمی پالیسیوں پر عمل در آمد کروانے کا ذمہ دار ہے۔

    1. ڈی سی او

    2. ضلعی ناظم

    3. ای۔ڈی۔او

    4. ڈی۔ای۔او

  4. کس افسر کے اختیارات اور فرائض کم و بیش وہی ہیں جو وفاقی سیکریٹری تعلیم کے ہوتے ہیں؟

    1. گورنر

    2. وزیر اعلیٰ

    3. صوبائی وزیر تعلیم

    4. صوبائی سیکریٹری تعلیم

  5. یونیورسٹی کی سطح کی تعلیم کے فروغ اور نگرانی کے لئے قومی سطح پر قائم ادارہ ہے:

    1. یونیورسٹی گرانٹس کمیشن

    2. ہائر ایجوکیشن کمیشن

    3. لٹریسی کمیشن

    4. قومی تعلیمی کمیشن

  6. وفاقی وزارات تعلیم میں اہم عنصر ترین عہدہ ہوتا ہے:

    1. سیکرٹری تعلیم

    2. وزیر تعلیم

    3. وزیر صحت

    4. وزیر اوقاف

  7. پاکستان کی آبادی کا کتنے فیصد دیہاتوں میں رہتا ہے:

    1. 40%

    2. 50%

    3. 60%

    4. 70%

  8. کالجز آف ایجوکیشن عام طور پر اساتذہ کی تربیت کرتے ہیں۔

    1. ثانوی سطح کے

    2. پرائمری سطح کے

    3. انٹرمیڈیٹ سطح کے

    4. ڈگری سطح کے

  9. صوبائی محکمہ تعلیم جس ادارے کی نگرانی کرتا ہے:

    1. ٹیکسٹ بک بورڈ

    2. امتحانی تعلیمی بورڈ

    3. نظامت تعلیمات

    4. مندرجہ بالا تینوں

  10. پاکستان میں قبل از ملازمت تربیت اساتذہ کے تمام پروگرام......انداز میں چلائے جارہے ہیں۔

    1. عملی

    2. روایتی

    3. تربیتی

    4. تخلیقی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نصاب کی تدوین کیسے کی جاتی ہے؟

  2. چانسلر پرو چانسلر میں کیا فرق ہے؟

  3. فنی بورڈ کا دائرہ کار دو جملوں میں تحریر کیجئے۔

  4. تعلیمی اداروں میں اساتذہ کا کردار چار نکات سے واضح کریں۔

  5. وفاقی وزارت تعلیم کی پانچ اہم ذمہ داریاں تحریر کریں۔

  6. ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کی مدد کے لئے کون سے آفیسرز ہوتے ہیں؟

  7. ایلیمینٹری کالجوں کے دو تعلیمی پروگراموں کی نشان دہی کیجئے۔

  8. تعلیمی انتظام و انصرام پر مختصر نوٹ لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. امتحانات کی اہمیت پر مفصل نوٹ لکھیں۔

  2. صوبائی محکمہ تعلیم کی کوئی سی پانچ ذمہ داریاں تحریر کیجئے۔

  3. امتحانات کی اہمیت پر مفصل نوٹ لکھیں ۔ نیز اعلیٰ ثانوی سطح تک کے امتحانات کا انعقاد کرنے والے مختلف اداروں کے وظائف اور فرائض بیان کریں ۔