Your school name
2nd Year ایجوکیشن Chapter 4 Test2nd Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
معیار تعلیم کے زوال کی ایک اہم وجہ کون ہے؟
پاکستان میں زیادہ تر اساتذہ آگاہ نہیں ہیں۔
ایران میں شرح خواندگی ہے۔
پاکستان میں 2012۔13ء میں شرح خواندگی تھی:
جس کا تعلق تعلیم نسواں میں کمی کی وجوہات سے نہیں:
1947ء میں پاکستان کی آبادی تھی:
ہم اپنی روزمرہ زندگی میں کس چیز کے اچھا یا برا ہونے کا فیصلہ......دیکھ کر کرتے ہیں۔
بین الاقوامی تعریف کے مطابق ایک ڈالر روزانہ کمانے والا شخص کہلاتا ہے۔
2012۔13ء میں پاکستان کی آبادی:
معاشرتی ڈھانچے میں تبدیلیاں لائے بغیر کس چیز کا خاتمہ ممکن نہیں ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کس قسم کا نصاب معیار تعلیم کی پستی کا باعث بنتا ہے؟
اولاد میں نظم وضبط کی کمی میں استاد کا بھی کوئی کردار ہے؟
پاکستان کے اہم تعلیمی مسائل کی فہرست تیار کریں۔
تعلیمی سرمایہ کاری کے پانچ فوائد تحریر کریں۔
معیار تعلیم کی کسوٹی کا نام ہے؟
مقداری معیار تعلیم کی چار مثالیں تحریر کریں۔
نظم و ضبط کی صورت حال میں بہتری کے لیے پانچ تجاویز پیش کریں۔
بچے کے لیے ماں کی اہمیت تین نکات سے تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
قومی تعلیمی پالیسی 1992ء کے نمایاں خدوخال بیان کریں۔
معیار تعلیم سے ہم کیا مراد لیتے ہیں ؟ معیار تعلیم پر اثر انداز ہونے والے عوامل پرتفصیلی نوٹ لکھیں ۔
ناخواندگی کی پانچ وجوہات بیان کیجئے۔