Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ایجوکیشن Chapter 3 Testباب نمبر 3: پاکستان کی تعلیمی پالیسیاں اور منصوبے

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: پاکستان کی تعلیمی پالیسیاں اور منصوبے.

Your school name

2nd Year ایجوکیشن Chapter 3 Test

2nd Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. پاکستان میں پہلی کانفرنس جس شہر میں ہوئی:

    1. لاہور میں

    2. کراچی میں

    3. کوئٹہ میں

    4. پشاور میں

  2. نیشنل بک فاؤنڈیشن کے قیام کی سفارش کی گئی:

    1. 1972ء

    2. 1979ء

    3. 1992ء

    4. 1998ء

  3. پاکستان میں پہلی تعلیمی کانفرنس 1947ء تک جاری رہی:

    1. یکم دسمبر

    2. 2 دسمبر

    3. 3 دسمبر

    4. 4 دسمبر

  4. قومی تعلیمی پالیسی 1992 میں کہا گیا کہ خواندگی کی شرح 2002تک......کر دی جائے گی۔

    1. 70%

    2. 75%

    3. 80%

    4. 85%

  5. شریف تعلیمی کمیشن قائم کیا۔

    1. یحییٰ خان نے

    2. ذوالفقار علی بھٹو نے

    3. ایوب خان نے

    4. ان میں کوئی نہیں

  6. تعلیمی پالیسی کے مقاصد کس کے مطابق ہوتے ہیں؟

    1. علاقے کے مطابق

    2. نسل کے مطابق

    3. زبان کے مطابق

    4. ان میں کوئی نہیں

  7. قومی تعلیمی پالیسی1959میں بی اے کا دورانیہ کتنا طے کیا گیا؟

    1. تین سال

    2. دو سال

    3. ایک سال

    4. چار سال

  8. طلبہ کی بہتری کے لئے پروگرام تشکیل دیے جاتے ہیں؟

    1. تربیتی پروگرام

    2. فلاحی پروگرام

    3. A اور B دونوں

    4. ان میں کوئی نہیں

  9. قومی تعلیمی پالیسی 1970ء میں فیصلہ کیا گیا کہ مفت تعلیم ہوگی:

    1. پرائمری درجہ تک

    2. مڈل درجہ تک

    3. میٹرک درجہ تک

    4. ایف اے درجہ تک

  10. تعلیمی پالیسی 1979ء کے مطابق آبادی کا کتنے فیصد خصوصی بچوں پر مشتمل تھا؟

    1. چارفیصد

    2. پانچ فیصد

    3. چھ فیصد

    4. سات فیصد

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. قومی تعلیمی پالیسی 1992ء میں تعلیم پر اخراجات کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا؟

  2. پہلی تعلیمی کانفرنس میں کس زبان کو ذریعہ تعلیم قرار دیا گیا؟

  3. معیار تعلیم کی تین اہم صورتیں بیان کریں۔

  4. 1979ء کی پالیسی میں کیا نقائص تھے؟ دو کا ذکر کیجئے۔

  5. پہلی تعلیم کانفرنس میں تعلیم نسواں کے بارے میں کیا سفارشات پیش کی گئیں؟

  6. محلہ سکول سے کیا مراد ہے؟

  7. نظریہ حیات سے کیا مراد ہے؟

  8. قومی تعلیمی کمیشن 1959ء نے کیسا نظام امتحان ترتیب دیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. نظم و ضبط کے تصور اور اہمیت کی وضاحت کریں ۔ پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نظم و ضبط کی کمی کے اسباب پر تفصیلی نوٹ لکھیں ۔

  2. پاکستان میں آبادی کی صورت حال کی وضاحت کریں اور آبادی میں اضافے سے پیدا ہونے والے اثرات اور ان کے تعلیم سے تعلق کی وضاحت کریں ۔

  3. نظریہ پاکستان کے تعلیمی تقا ضوں کے تعلیمی پالیسیوں پر کیا اثرات مرتب ہوئے واضح کیجئے ۔