Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ایجوکیشن Chapter 2 Testباب نمبر 2: جنوبی ایشیا میں برطانوی نظام تعلیم

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: جنوبی ایشیا میں برطانوی نظام تعلیم.

Your school name

2nd Year ایجوکیشن Chapter 2 Test

2nd Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. علی گڑھ ایم۔اے۔او کالج قائم کیا:

    1. سرسید احمد خان

    2. محمد قاسم نانوتوی

    3. مولانا محمد علی جوہر

    4. مولانا مملوک علی

  2. حکومت برطانیہ نے برصغیر کے تمام معاملات براہ راست خود سنبھال لیے:

    1. 1858ء میں

    2. 1859ء میں

    3. 1860ء میں

    4. 1861ء میں

  3. سارجنٹ سکیم کے تحت ہائی سکول کی اقسام تھیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  4. 1766ء سے قبل ایسٹ انڈیا کمپنی کی سرگرمیاں زیادہ تر محدود تھیں:

    1. تجارت تک

    2. سیاست تک

    3. معاشرتی اصلاح تک

    4. مذہبی رہنمائی تک

  5. 1846میں کہاں گورنمنٹ کالج قائم ہوا؟

    1. لاہور

    2. ممبئی

    3. چنائے

    4. کولکتہ

  6. 1813کے چارٹر ایکٹ میں مغربی زبان کی تعلیم......زبان کے ذریعے دینے پر زور دیا گیا ۔

    1. فارسی

    2. ہندی

    3. انگریزی

    4. اردو

  7. 1862میں انگریزی سکولوں میں مسلمان طلبہ کی تعداد کتنے فیصد تھی؟

    1. 10%

    2. 11%

    3. 15%

    4. 20%

  8. تعلیم کا میگنا کارٹا کسے کہا جاتا ہے؟

    1. چارٹر ایکٹ 1813کو

    2. میکالے رپورٹ کو

    3. وڈڈسپیچ کو

    4. انڈین ایجوکیشن کمیشن کو

  9. ہندوستان میں کلکتہ ودیا قائم کیا گیا:

    1. 1815ء

    2. 1816ء

    3. 1817ء

    4. 1818ء

  10. پاکستان کو ورثے میں ملنے والا نظام تعلیم ......سے مطابقت نہیں رکھتا تھا۔

    1. نظریاتی مملکت کے تقاضوں

    2. اسلام کے تعلیمی نظام

    3. AاورBدونوں

    4. تینوں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. چارٹر ایکٹ 1813کی چار اہم دفعات تحریر کریں۔

  2. برصغیر کے بمبئی میں تعلیم کی وسعت کے بارے میں آر۔وی۔ پرولیکر کیا لکھتے ہیں؟

  3. علی گڑھ کالج کا کون سا سٹاف برطانوی ہونا لازم تھا؟

  4. محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  5. مولانا نانوتوی کون تھے؟ دارالعلوم بند میں قیام کا کردار کیا تھا؟

  6. سارجنٹ سکیم کے تحت ہائی سکولوں میں داخلے کا طریقہ کار کیا تھا؟

  7. سارجنٹ رپورٹ 1944میں طلبہ کی بہبود سے متعلق کون سی تین سفارشات لکھی گئیں۔

  8. ہندوستان کا پہلا گورنمنٹ کالج کون سا تھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سارجنٹ رپورٹ کے اہم نکات بیان کریں۔

  2. تحریک دیوبند کا پس منظر اور اسباب بیان کریں۔

  3. ووڈز ڈسپیچ 1854ء کے اہم خدوخال بیان کریں۔