Your school name
2nd Year فارسی Chapter 1 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
ہمیں کس نے بنایا؟
پروردگار کا کیا معنی ہے؟
تمام انبیاء کے چشم و چراغ کون ہیں؟
مندرجہ ذیل الفاظ کے مصادر اور ان کے معانی لکھیے۔ دروجود آورد، عطاکردی۔ برانی
سعدی نے اپنے آپ کو کیوں ناپارسا کہا ہے؟
نظم (حمد) میں آنے والے جن الفاظ میں الف ندائیہ استعمال ہوا ہے انہیں الگ لکھیے اور ان کے معانی بتائیے۔
کون سا کام احسان خداوندی کےلیے عجب نہیں؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
خداوندا! تو ایمان و شہادت عطا کردی بہ فضل خویش مارا خدایا گر تو سعدی رابرانی شیفع آرد روان مصطفیﷺ را ثنا و حمد بی پایان خدارا کہ صنعش در و جود آورد مارا