Your school name
2nd Year فارسی Chapter 4 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
967 عیسوی کس شاعر کا سال پیدائش ہے؟
شیخ ابو سعید ابو الخیر نے اپنے کون سے افکار بیان کرنے کےلیے شاعری کو وسیلہ بنایا؟
ابو سعید ابو الخیر کا مزار عشق آباد سے کتنے کلو میٹر کے فاصلے پر آباد ہے:
رباعی کا لفظ کس عربی لفظ سے نکلا ہے؟
ابو سعید الخیر مختلف علاقوں میں جا کرملے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
دوسری اور تیسری رباعی میں آنے والے افعال نہی سے افعال امر بنائیے۔
رباعیات میں سے قافیے اور ردیف پہچانیے۔
شاعر نے کیوں کہا ہے کہ میں تیری بخشش کے لائق نہیں؟
کیا کسی کو تکلیف دینا اچھا ہے؟
شاعر نے موت اور رزق کے بارے میں کیا کہا ہے؟
پہلی رباعی میں شاعر نے کس سے خطاب کیا ہے؟
سبق (رباعیات ابو سعید ابو الخیر) میں سے مرکب اضافی اور مرکب توصیفی الگ الگ کیجیے۔
اگر تو یہ چاہتا ہے کہ تجھے نیکوں کی دولت ملے تو تمہیں کیا کرنا چاہیے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
خواھی کہ ترا دولت ابرار رسد مپسند کہ از تو بہ کس آزاد رسد از مرگ میندیشن غم رزق مخور! این ھزدوبہ وقت خویش ناچار رسد راہ تو بہ ھرروش کہ پونید، خوش است وصل توبہ ھر جہت کہ جویند، خوش است روی تو بہ ھر دیدہ کہ بینند نکو است نام تو بہ ھر زبان کہ گویند، خوش است یارب! بہ کرم برمن درویش نگر درمن منگر در کرم خویش نگر ھر چند نیم لایق بخشایش تو بر حال من خستہ دل ریش نگر