Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فارسی Chapter 3 Testدرس نمبر 3: عین القضات ھمدانیؒ برگزیدہ نامہ ھا

23 marks · 40 minutes · 14 questions. Covers: درس نمبر 3: عین القضات ھمدانیؒ برگزیدہ نامہ ھا.

Your school name

2nd Year فارسی Chapter 3 Test

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 23Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. فارسی کے علاوہ عین القضات کی تصانیف کس زبان میں ہیں؟

    1. ھندی

    2. عربی

    3. اردو

    4. سرائیکی

  2. شیخ احمد غزالی سے ملاقات کے وقت عین القضات کی عمر تھی:

    1. اٹھارہ برس

    2. بیس برس

    3. اکیس برس

    4. بائیس برس

  3. عین القضات نثر نگار ہونے کے ساتھ ساتھ تھے:

    1. شاعر

    2. نجومی

    3. طبیب

    4. عطار

  4. نثر نگار عبداللہ بن محمد کا لقب کیا تھا؟

    1. ملک الشعرا

    2. سلطان الشعر

    3. امام الشعرا

    4. عین القضات

  5. عین القضات کا شہر ہمدان کس ملک میں واقع ہے:

    1. ایران

    2. افغانستان

    3. عراق

    4. ترکی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)

  1. محبوب کا ذکر کیا ہے؟

  2. مندرجہ ذیل مصادر سے فعل مستقبل کی گردان ترجمے سمیت لکھیں: باختن، رسیدن، گشتن۔

  3. خد کی محبت کے غلبے کی کیا علامت ہے؟

  4. کس لیے نماز،روزہ،زکوۃ اور حج واجب آئے؟

  5. جب ہدایت ظاہر ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟

  6. سعادت کس سے ابھرتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. زن و فرزند و مال وجاہ و حیات ووطن ھمہ محبوبات است۔ حج محکی است ناخوددرزیات خانہ، خدا تواند کہ فراق این محبوبات اختیار کند، یا حب اینھا غالب است ونمی گذارد کہ حج کند۔

  2. برادر عزیز ہدایت ایمان، تصدیق، دل است، چنانکہ شلک را در آن مجال بنود۔ چون این مابہ از تصدیق در درون حاصل بود۔ آدمی را برآن ددارد جہ حرکات و سکنات خودبہ حکم شرع کند۔

  3. برادر عزیز ہدایت ایمان، تصدیق، دل است، چنانکہ شلک را در آن مجال بنود۔ چون این مابہ از تصدیق در درون حاصل بود۔ آدمی را برآن ددارد جہ حرکات و سکنات خودبہ حکم شرع کند۔