Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فارسی Chapter 6 Testدرس نمبر 6: ای بخارا شادباش

23 marks · 40 minutes · 14 questions. Covers: درس نمبر 6: ای بخارا شادباش.

Your school name

2nd Year فارسی Chapter 6 Test

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 23Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. رودکی سمر قندی کس قصبے میں پیدا ہوئے؟

    1. نیشاپور

    2. کنجاہ

    3. رودک

    4. کدکن

  2. 940 عیسوی کس شاعر کا سال وفات ہے؟

    1. رومی

    2. سعدی

    3. رودکی

    4. حافظ

  3. رودکی ایک عالم اور فاضل شخص کے علاوہ تھے؟

    1. تجربہ کار طبیب

    2. ماہر موسیقار

    3. معروف نجومی

    4. فاضل دبیر

  4. رودکی سمر قندی محروم تھے؟

    1. بینائی سے

    2. سماعت سے

    3. ایک آنکھ سے

    4. زبان سے

  5. فارسی کو وہ پہلا خوش نصیب شاعر کون ہے جس کا دیوان محفوظ رہ گیا ہے؟

    1. فرخی

    2. عنصری

    3. منوچہری

    4. رودکی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)

  1. رودکی کس سال میں دوت ہوا؟

  2. بخارا کس ملک میں واقع ہے؟

  3. مولیان نامی شہر کہاں واقع ہے؟

  4. استعارہ کی تعریف لکھیے۔

  5. شاعر نے کس شہر کی تعریف کی ہے؟

  6. قصیدہ ( ای بخارا شادباش) کا شاعر کون ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ای بخارا شاد باش و شادزی   میرپیشت شادمان آیدھمی
  2. میر ماء است و بخارا آسمان   ماہ سوی آسمان آیدھمی
  3. بوی جوی مولیان آیدھمی   یاد یار مھربان آید ھمی