Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فارسی Chapter 7 Testدرس نمبر 7: امیر عادل سبکتگین و آھوی مادہ

23 marks · 40 minutes · 14 questions. Covers: درس نمبر 7: امیر عادل سبکتگین و آھوی مادہ.

Your school name

2nd Year فارسی Chapter 7 Test

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 23Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. تاریخ آل سبکتگین کس کی تصنیف ہے:

    1. وصاف کی

    2. سدید الدین عوفی کی

    3. رودکی سمر قندی کی

    4. ابوالفضل بیہفی کی

  2. امیر عادل شبکتگین و آھوی مادہ کا متن لیا گیا ہے؟

    1. تاریخ بیہقی

    2. جامع التواریخ

    3. تاریخ گزیدہ

    4. تاریخ جہانگشاہ

  3. تاریخ بیہقی کا دوسرا نام کیا ہے؟

    1. تاریخ طبری

    2. تاریخ مسعودی

    3. تاریخ وصاف

    4. تاریخ مغل

  4. تاریخ مسعودی کے مصنف کا نام ہے:

    1. شرف الدین

    2. عطا ملک جوینی

    3. ابوالفضل بیہقی

    4. حمد اللہ مستوفی

  5. ابوا لفضل طیہفی نے کہاں سے علوم و فنون کی تعلیم حاصل کی؟

    1. بغداد سے

    2. نیشاپور سے

    3. اچ سے

    4. شوش سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)

  1. امیر سبکتگین کہاں گیا؟

  2. آمدن اور رفتن سے ماضی مطلق کی گردان کیجیے۔

  3. امیر سبکتگین نے کسے خواب میں دیکھا تھا؟

  4. امیر سبکتگین نے صحر میں کیا کیا؟

  5. جب اس نے ہرنی کے بچے کو پکڑا تو اس کی ماں نے کیا کیا؟

  6. امیر سبکتگین نے بچہ کیوں آزاد کردیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. بچہ رابہ صحرا انداختم۔ سوی مادر بدوید و ھر دو غریو کردنہ و برفتند سوی دشت۔ من بہ خانہ رسیدم۔ شب رایک شدہ بود۔ اسبیم بی جو بماندہ۔ سخت تنگ دل شدم۔ چون غمناکی در و ثاق بخفتم۔

  2. ابوالفضل محمد بن حسین بیہقی

  3. امیر سبکتگین کہ بامن شبی احوال و اسرار باز می نمود۔ گفت:" پیشتر از آن کمہ من بہ غزبین افتادم، پلک روز برنشستم بزدیل نماز و دیگر و بہ صحرا رفتم۔