Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فارسی Chapter 10 Testدرس نمبر 10: فرودگاہ

19 marks · 40 minutes · 13 questions. Covers: درس نمبر 10: فرودگاہ.

Your school name

2nd Year فارسی Chapter 10 Test

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 19Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. حمید صاحب کے بھائی کب سے کراچی میں تھے؟

    1. پچھلے ہفتے سے

    2. پچھلے اتوار سے

    3. پچھلے منگل سے

    4. پچھلے جمعہ سے

  2. جب حمید صاضب کے بھائی کا فون آیا حمید صاحب کہاں بیٹھے تھے؟

    1. لان میں

    2. بیڈروم میں

    3. باروچی خانہ میں

    4. ڈرائنگ روم میں

  3. حمید صاحب کے گھر میں سب سے پہلے کس نے ریسیور اٹھایا؟

    1. حمید صاحب نے

    2. سعید نے

    3. نوید نے

    4. بیگم حمید نے

  4. حمید صاحب کے بھائی نے کس دن فون کیا؟

    1. ہفتہ کو

    2. سوموار کو

    3. منگل کو

    4. جمعہ کو

  5. پی آئی اے کا جہاز کتنے بجے رن وے پر نمودار ہوا؟

    1. تین بجے

    2. چار بجے

    3. پانچ بجے

    4. چھ بجے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)

  1. ریسیور کس نے اٹھایا؟

  2. کیا ہوائی جہاز تاخیر سے تھا؟

  3. حمید صاحب اور ان کا خاندان کہاں بیٹھے تھے؟

  4. جب ہوائی جہاز رکا تو اس کے ساتھ کیا چز لگائی گئی؟

  5. سعید اور نوید ٹیکسی کے ذریعے واپس کیوں آئے؟

  6. ضمائر متصل کو منفصل میں تبدیلی کیجیے۔ خانوادہ اش۔ خانمش۔ خودتنا۔ خیالتان۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. روز شنبہ بود آقای حمید و اعضای خانوادہ اش بعد از ناھار در اطاق پذیرائی داشتند باھم صحبت میکردنہ۔ بکدفعہ زنگ تلفن بہ صدا درآمد۔ سعید فوری گوشی رابرداشت و از طاق مجاور صدا کرد۔

  2. روز بعد آقای حمید باخوادہ اش بہ فروہ گاہ بین الملی لاھور رسید۔ آقای حمید:" مامور اطلاعات؛" سروقت است: آقا جان! اصلاحا خیر ندارد۔ فرود گاہ خیلی شلوع بود۔