Your school name
2nd Year فارسی Chapter 11 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
ناصر خسرو کا اصل نام کیا تھا؟
ناصر خسرو نے جب سرکاری ملازمت چھوڑی اس کی عمر کیا تھی؟
سعادت نامہ کس ایرانی شاعر کی مثنوی ہے؟
1003 کس ایرانی شاعر کا سن پیدائش ہے؟
ناصر خسرو نے کتنی بار حج کیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
جب عقاب کو تیر لگا تو کیا ہوا؟
سخت کمان والے تیر انداز نے کیا کیا؟
جب عقاب نے اپنے بڑے پر کو یکھا تو کیا کہا؟
مندرجہ ذیل الفاظ کے منفی بھی بنائیے اور سوالیہ بھی۔ خاست۔ گفت۔ بیفتاد۔ بگشاد۔ بنالیم۔
عقاب نے مرتے وقت کیا کہا؟
عقاب نے کس چیز کی تلاش میں پرواز کی؟
تشبیہ کیا ہوتی ہے؟ اس سبق میں دی گئی تشبیہ کی وضاحت کیجیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ناگہ ز کمینگاہ پکی سکت کمانی تیری ز قضای بدی بگشاد براو راست براوج چو پرواز کنم نظیر تیز می بینم اگر ذرہ ای اندرتہ دریا ست زی تیرنگہ کردہ و پر خویش بر او دید گفتا: ز کہ نالیم کہ از ماست کہ برماست