Your school name
2nd Year فارسی Chapter 12 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
گاؤں کدکن کس ایرانی شاعر کی جائے پیدائش ہے؟
مختار نامہ کس شاعر کی رباعیوں کے مجموعے کا نام ہے؟
شیخ فرید الدین کا سال پیدائش کیا ہے؟
شیخ فرید الدین کی عارفانہ مثنوی کا نام ہے:
شیخ فرید الدین کا پیشہ کیا تھا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)
مالک نے رابعہ سے کیا کہا؟
جس رات رابعہ پیدا ہوئی اس کے باپ کے گھر کی کیا حالت تھی؟
جب مالک نیند سے جاگا تو اس نے کیا دیکھا؟
رابعہ نام رکھے جانے کی کیا وجہ تھی؟
مندرجہ ذیل ضمائر میں سے متصل اور منفصل جدا کیجیے۔ پدرش، غربیم، رضای تو۔ دل من۔ خدمتت
سبق (رابعہ عددیہ) کس کا لکھا ہوا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پس رابعہ بہ خانہ رفت و دایم روزہ داشتی و ھمہ شب نماز کردی و تابہ روزبرپای بودی۔ شبی خواجہ از خواب درآمد، آوازی شنید نگاہ کرد رابعہ را دید در سجدہ کہ می گفت: الہی! تو۔ اگر کاربہ دست من استی پک سماعت از خدشت نیاسودمی۔
خواجہ نگاہ کرد۔ قندیلی دید بالای سر رابعہ آویختہ معلق بی سلسلہ ای و ھمہ خانہ نور گرفتہ۔ برخاست و باخوذ گفت:" اور ابہ بندگی نتوان داشت! پس رابعہ را گفت:" تو را آزاد کردم۔
آن شب کہ رابعہ در و جود آمد، درخانہ پدرش چندان جامہ بنود کہ را در آن پیچیدہ و قطرہ ای روغن نبودو چراغ بنود۔ پدراور اسہ دختر بود۔ رابعہ چہارم بود۔