Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فارسی Chapter 13 Testدرس نمبر 13: سلطان قطب الدین ایبک

17 marks · 40 minutes · 12 questions. Covers: درس نمبر 13: سلطان قطب الدین ایبک.

Your school name

2nd Year فارسی Chapter 13 Test

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 17Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. سلطان قطب الدین ایبک کب فوت ہوئے؟

    1. 600 ہجری میں

    2. 603 ہجری میں

    3. 607 ہجری میں

    4. 613 ہجری میں

  2. امام فخر الدین ابو حنیفہ ثانی کے غلام کون تھے؟

    1. قطب الدین

    2. ایاز

    3. لقمان

    4. بلال

  3. قطب الدین ایبک کا مزار لاہور کےکس بازار کے قریب ہے؟

    1. شاہ عالمی

    2. رنگ محل

    3. اچھرہ

    4. انار کلی

  4. قطب الدین ایبک کہاں فوت ہوئے؟

    1. اچ میں

    2. لاھور میں

    3. کراچی میں

    4. پشاور میں

  5. قطب الدین ایبک نے دہلی میں کیا بنوایا؟

    1. مینار پاکستان

    2. قطب مینار

    3. ہرن  مینار

    4. مینار جنبان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. سلطان قطب الدین ایبک کا مزار کہاں ہے؟

  2. ایبک کی وفات کی وجہ کیا تھی؟

  3. ایبک کس کے غلام تھے؟

  4. قطب الدین ایبک کے مقبرے کو کس نے تعمیر کرایا؟

  5. ایبک نے کس شہر کو اپنا دارالحکومت بنایا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. سلطان قطب الدین ایبک مثل محمد بن قاسم و سلطان محمدد غزنوی و سلطان شہاب الدین غوری از بنیانگذان معنوی پاکستان است۔ او قرنہا پیش در سال ۷۰۸ ہجری در لاھور فوت کرد۔

  2. ایبل از سلاطین با شجاعت و کرم بود۔ در سخاوت نظیری نداشت۔ کمترین بخشش او صد ھزار روپیہ بود۔ بہ ھمن علت مسردم اور را لک بخش یعنی صدھزار می گفتند۔