Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فارسی Chapter 14 Testدرس نمبر 14: مولانا جلال الدین رومی

23 marks · 40 minutes · 15 questions. Covers: درس نمبر 14: مولانا جلال الدین رومی.

Your school name

2nd Year فارسی Chapter 14 Test

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 23Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. ڈاکٹر عبدل الحسین زرین کوب کے بقول مولانا رومی کی زندگی تھی:

    1. ایک نغمہ

    2. ایک غزل

    3. ایک شعر

    4. ایک رباعی

  2. سبق مولانا جلال الدین رومی کس مصنف کی تصنیف ہے:

    1. مولانا رومی

    2. ڈاکٹر عبدالحسنین زرین کوب

    3. ڈاکٹر عبدالشکور احسن

    4. شیخ شیرازی

  3. مولانا جلال الدین رومی کن کے ساتھ ہمدل دوستوں کی طرح زندگی گزارتے تھے؟

    1. غلاموں کی ساتھ

    2. مسلمانوں کے ساتھ

    3. عیسائیوں کے ساتھ

    4. مریدوں کے ساتھ 

  4. مولانا رومی کتنے سال زندہ رہے:

    1. 68 سال

    2. 72 سال

    3. 75 سال

    4. 80 سال

  5. مولانا رومی سب سے زیادہ پسند کرتے تھے؟

    1. امیروں کی رفاقت

    2. غریبوں کی صحبت

    3. بادشاہوں کی دوستی

    4. عہدےداروں کا ساتھ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)

  1. مولانا جلال الدین رومی جب گلیوں اور بازاروں سے گزرتے تو کیا کام کرتے؟

  2. مولانا  جلال الدین کس چیز کو سب سے زیادہ پسند کرتے تھے؟

  3. آخرین (آخر +ین) اور شگفت آور(شگفت + آور) جیسے پانچ پانچ الفاظ بنائیے۔

  4. جب مولانا نے دو آدمیوں کو جھگڑے کی حالت میں دیکھا تو کیا کہا؟

  5. مولانا جلال الدین کی زندگی کیسی تھی؟

  6. آوردن اور گرفتن سے فعل حال کی گردان ترجمے سمیت لکھیے۔

  7. مولانا جلال الدین رومی اپنے مریدوں کے ساتھ کیسے رہتے تھے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مولان صحبت بافقرای اصحاب را بیش از ھر چیز دوست سی داشت و آن را برصحبت با اکابر نرجیح میداد۔ شفقت او شال حیوانات ھم می شدو یاران را از آزاد جانور مانع سی آمد۔ بہ یاران تعلیم می داد کہ جوانمرد از رنجاندن کس نمی رنجد و کسی را نمی رنجاند۔

  2. زندگی وی باقناعت و گاہ با قرض می گذشت۔ اما از این فقر اختیاری ھیچ گونہ ناخر سندی نشان نمی داد۔ سادہ ہی تجمل و عاری از روی و ریا بود۔ با اھل خانہ دو ستانہ می شیست۔

  3. مولانا جلال الدین رومی با مریدان مثل دوستان ھمدل می زیست۔ تواضع فوق العادہ و حسن خلقی وی، برای وی دوستان و ستایشگران بسیار فراھم آوردہ بود۔