Your school name
2nd Year فارسی Chapter 16 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
691 ہجری کس مشہور ایرانی شاعر اور نثر نگار کا سال وفات ہے:
شیخ سعدی کا سال پیدائش کیا ہے؟
سعدی شیرازی کا اصل نام کیا ہے؟
شیخ سعدی شیرازی کا مزار کہاں واقع ہے؟
کتاب گلستان کے مصنف کا نام ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
نوشیروان نے کیا کہاَ
باپ نے بیتے سے کیا کہاَ
بادشاہ کو کیوں تعجب ہوا؟
گلستان کس نے تحریر کی؟
سعدی نے ایک شخص کو دیکھا کے اس کے پاؤں نہیں تھے تو اس نے کیا کیا؟
بادشاہ کا عیش کیوں خراب ہوا؟
ایک دانا نے بادشاہ سے کیا کہا؟
قاضی نے بیمار سے کیا کہا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
آوردہ اند کہ نو شیروان عادل را درشکار گاھی صیدی کباب کردہ بود و نمک بنود۔ غلامی بہ روستارفت نانمک آرد۔ نوشیروان گفت:" نمک بہ قیمت بستان تارسمی نشود و دہ خراب نگرردد۔
گر گز از دور امان ننالیدم رودی از گردش آسمان درھم نکشیدم مگر وقتی کہ پایم برھنہ ماندہ بودد و استطاعت پای پوش نداشتم۔
باد دارم کہ درریام طفولیت متعبد بودمی و شب خیز و مولع زھد و یرھر۔ شی در خدمت پدر رحمتہ اللہ علیہ نشستہ بودم و ھمہ شب دیدہ برھم نہستہ و مصحب عذیز بر کنار گرفتہ و طاریفہ ای گرد ماخفتہ۔