Your school name
2nd Year فارسی Chapter 17 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
حضرت عائشہؓ اپنے زمانے کی سب سے بڑی:
حضرت رابعہ بصریہ کس حوالے سے معروف ہیں:
حضرت زینبؓ نے کس ردبار میں سب پر لرزہ طاری کردیا:
ہمایوں نامہ کس کی تالیف ہے:
مسلمانوں کی پہلی ملکہ کون تھیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
مسلمان خواتین میں سب سے نمایاں کون تھیں؟
رابعہ بصریہ کی شہرت کی وجہ کیا ہے؟
تاج محل کس کی یاد میں تعمیر ہوا؟
ھمایوں نامہ اور مونس الا رواح کس کی تصانیف ہیں؟
مندرجہ ذیل افعال کی گردانیں ترجمہ سمیت لکھیے: تربیت می کرو۔ بنا کرو۔ ساختہ بود۔ ادامہ ندھند۔ عقب نماندند
مندرجہ ذیل مرکبات سے مرکب اضافی اور مرکب توصیفی الگ الگ کیجیے: ملتہای جہان، دختر گرامی۔ بنای تاریخی۔ بانوان بافرھنگ۔ پیشرفت علم
چاند بی بی برصغیر کی تاریخ میں کیوں مشہور ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
این حقیقت غیر قابل انکار است کہ پیشرفت فرھنگی مسلمانان ملتہای جہان را حیران ساختہ بود و بانوان نیز در آن شریک وسہیم بودنہ۔ ھیچ شعبہ ای از زندگی اجتماعی نبود کہ در آن زنان مسلمان دو شادوش مردان سھیم سر شاری تبردہ باشند۔
بزر گترین د ختر شاھجہان نیز خانمی دانشور سختور نویسندہ بود۔ بہ تصوف و صوفیہ خیلی علاقہ سند بود، کتابی در شرح احوال مشائخ چشت بہ نام مونس الارواح بہ سلک بگارش در آورہ۔
از کارھای بزرگی کہ ملکہ زبیدہ ھمسر خلیفہ ھارون الرشید در زمینہ رفاہ و آسایش مردم انجام داد۔ ھمہ آگاہ انہ۔ مقام ارجمندی کہ حجرت رابعہ بصریہ در جہان تصوف دارہ، ھمیشہ برای مردان نیز باعث وشک بودہ است۔