Your school name
2nd Year فارسی Chapter 18 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
نظیری نیشاپوری کس صدی میں برصغیر آئے؟
نظیری نیشاپوری کا اصل نام تھا؟
نظیر نیشا پوری نے کن کی مدح میں قصیدے کہے؟
1021 ہجری کس شاعر کا سن قفات ہے:
نظیری نیشا پوری کہاں سے برصغیر آٗے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
یکدل کا کیا معنی ہے؟
حرف شرط کس بیت میں آیا ہے؟
چوتھے بیت کو سادہاور رواں نثر میں تحریر کریں۔
غزل کے قوافی اور ردیف تحریر کریں۔
غزل میں استعمال ہونے والت مرکب اضافی اور توصیفی الگ الگ کیجیے۔
مندرجہ ذیل الفاظ کیا ہیں ان کی گردانیں ترجمہ سمیت لکھیں۔ سوزی، نیاید۔ گرفتہ ای۔ کردی۔ آمد
غزل کے دوسرے شعر سے کیامراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
توبہ خویشتن چہ کردی کہ بہ ماکنی نظیری بہ خدا کہ واجب آمد زتواحتراز کردن اثر عتاب بردن زدل ھم اند بہ بدیھہ آفرین بہ بھانہ ساز کردی نظیری نیشا پوری