Your school name
2nd Year فارسی Chapter 19 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
حسین ابو لواعظ کا اصل نام کیا ہے؟
علی بن حسین ابو لواعظ کا شفی کو کہاں واعظ مقرر کیا گیا؟
حسین ابو لواعظ کاشفی رہائی کے بعد کہاں گئے؟
واعظ کاشفی کب اپنے عہدے سے معزول ہو کر قید ہوئے؟
واعظ کاشفی کے والد کا انتقال کس سال ہوا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
کیوں دل اور زبان بہترین اعضا ہیں؟
قاضی نے مدعی کو کس لیے بھیجا؟
ایک بادشاہ نے اپنے مصاحب سے کیا کہا؟
سب سے برے اعضا کون سے ہیں؟
لقمان کون تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
روزی دو مرد نزہ قاضٰ آسدند۔ پکی بردیگری مال خطیر دعوی کردواو انکار صرف نمود۔ قاضی از مدعی پرسید کہ:" این زربہ کجا دادی؟ گفت:" درپای فلاں درخت در فلاں صحرا۔
علی بن حسین الواعظ کا شفی
باشاھی ندیم خود را گفت:" نام ابلھان این شہر را بنویس ندیم گفت:" شرط کی کہ نام ھر کس نویسم مرابان عتاب و سیاست نکنی۔ گفت:" نکنم!" اول نام پادشاہ نوشت۔