Your school name
2nd Year فارسی Chapter 20 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
سبق آلودگی کے مصنف ہیں:
بیماری کی سب سے بڑی وجہ ہے:
دولتی کا معنی ہے:
اسلامی تعلیمات کے مطابق صفائی ہمارے ایمان کا؟
دودکش کا مطلب ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)
فضائی آلودگی انسانوں اور دنیا کےلیے کیا خطرہ رکھتی ہے؟
فضائی آلودگی کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
فضائی آلودگی کے کیا معنی ہیں؟
ہم فضائی آلودگی کو کیسے روک سکتے ہیں؟
سبق آلودگی ھوا میں آنے والے فعل حال کے صیغے اور ان کے مصادر لکھیے۔
کیا اسلام آلودگی کو پسند کرتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
معلم: بچہ ھای عزیر آلودگی ھوایکی از مسایل مھم امروزی است کہ مابا آن روبہ رو ھستم۔ آباشمامی دانیدکہ آلودگی چیست؟ اسامہ: آقا آلودگی رامی توانیم کثافت بنامیم۔
معلم: احسنت سوال خیلی خوبی است کہ پرسیدید۔ بہ نظر من برای جلوگیری از آلودہگی محیط" سامان پاسبانی محیط۔ باید فعال ترباشد۔ مردم ھم باید درپاک وتمیز نگہداشتن محیط باما موران دولتی ھمکاری کنند۔
سرمد: ببخشید آقا کسانی کہ ھرروز حمام می کنندہ و روزی پیج بار وضومی گیرند چرامریض می شوند؟ معلم! بزر گترین علت بیماری آنہا آلودگی محیط است۔ آیا کسی ازمیان شمامی تواند بگوید کہ علت اساسی آلودگی ہوا چیست؟