Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فارسی Chapter 21 Testدرس نمبر 21: خسی درمیقات

18 marks · 40 minutes · 12 questions. Covers: درس نمبر 21: خسی درمیقات.

Your school name

2nd Year فارسی Chapter 21 Test

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 18Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 4 × 1 = 4)

  1. جلال آل احمد کس شہر میں پیدا ہوئے؟

    1. تبریز

    2. شیراز

    3. اصفہان

    4. تہران

  2. حسی درمیقات کیا ہے؟

    1. سفرنامہ

    2. افسانہ

    3. ناول

    4. ملفوظات

  3. جلال آل احمد نے کتنی کتابیں یادگار چھوڑیں ہیں؟

    1. بیس

    2. تیس

    3. چالیس

    4. پچاس

  4. حسی درمیقات کے مصنف ہیں؟

    1. جمالزداہ

    2. صادق ھدایت

    3. جلال آل احمد

    4. حجازی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)

  1. صفا و مروہ کیا ہیں؟

  2. حج کے اجتماع کا آخری مقصد کیا ہے؟

  3. مصنف کب مدینے چلا تھا؟

  4. جو دوڑ نہیں سکتے وہ کیسے سعی کرتے ہیں؟

  5. سبق میں استعمال ہونے والے افعال ماضی اور ان کے مصادر لکھیے۔

  6. حضرت ہاجرہ کون تھیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. سعی میان صفا و مروہ عجب کلافہ می کند آدم را یکسر برت می گردانہ بہ گزارو چہار صد سال پیش۔ بہ دہ ھزار سال پیش۔ جماعت کہ دستہ بہ دستہ بہ ھم زنجیر شدہ اند۔ و در حالتہ نہ چندان دور از مجذوبی می دوند و چرخہانی کہ پیرھا رامی برد۔

  2. چہار و نیم صبح مکہ بودیم۔ دیشت ھشت و نیم از مدینہ راہ افتادیم۔ ماشین یک اتو بوس بود کہ سقفش را برداشتہ بودنہ۔ لباس احرام را از مدینہ پوشیدہ بودیم۔