Your school name
2nd Year فارسی Chapter 22 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
غنیمت کنجاھی نے کب وفات پائی:
برصغیر کے کس شاعر کا اصل نام محمد اکرم تھا؟
غنیمت کنجاہی کو غزل کے علاوہ کس صنت شعر میں مہارت حاصل تھی؟
عشقیہ مژنوی نیرنگ عشق کے شاعر کون ہیں؟
غنیمت کنجاہی کس سلسلے سے ارادت و عقیدت رکھتے تھے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)
پنجاب کے خوبصورت لوگ کیسے بولتے ہیں؟
شاعر کی نظر میں اس علاقے کے غبار سے کیا مراد ہے؟
سات ملکوں کے انتخاب سے کیا مراد ہے؟
مندرجہ ذیل مرکبات میں سے اضافی و توصیفی الگ الگ لکھیے۔ آب کوثر۔ چہرہ گل۔ رخ خوبان۔ غار تگر تاب۔ انتخاب ھفت کشور
گرمیوں کے موسم میں پنجاب کا موسم کیسا ہے؟
شاعر نے اس مثنوی میں کس علاقے کی تعریف کی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
بہ ھر جا سبزہ از خاکش دمیدہ رخ خوبان بہ پیشش خط کشیدہ چہ پنجاب! انتخاب ھفت کشور قسم خوردہ بہ خاکش آب کوثر بتانش چون ز روی مھر جوشند شکر گویند و گوھر می فروشند