Your school name
2nd Year فارسی Chapter 23 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
محمدحجازی کب نائب وزیراعظم مقرر ہوئے؟
1971 کس ایرانی نثر نگار کا سن وفات ہے؟
محمد حجازی کب پیدا ہوئے؟
نثر نگار حجازی کا اصل نام تھا؟
محمد حجازی نے بارہ سال کے عمر تک کس مدرسہ میں تعلیم حاصل کی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
کیا عالم نفسیات نے چور سے ملاقات کی؟
خاتون کن دو چیزوں کے درمیان پھنس گئی؟
افسانہ مارگیر کا مصنف کون ہے؟
چور اچھا آدمی تھا یا برا؟
خاتون نے گھر کے ایوان میں کیا دیکھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
محمد حجازی
دوست رانشناسی داریم، گفت بہ ابن آدم بگوییدبشد تا من بیایم، کارش دارم۔ چند بعد دوستمان آمد کہ بہترین نوکرھارا پیدا کردہ ام! گفتیم کہ باشد؟ گفت ھمان دزد مارگیر۔
خانمی کہ حتی اغراق نمی گوید گفت وقتی در کنارہ شہر منزل داشتیم۔روزی خانہ تنہا ساندہ بودم۔ از صندو قخانہ صدائی آمد، آھستہ گوشہ پردہ را کنارزدہ دیدم ھیولاتی مشغول اسباب جمع کردن است۔