Your school name
2nd Year فارسی Chapter 24 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
علامہ اقبال کس صدی کے شاعر ہیں:
علامہ اقبال کی دعوت مبنی ہے:
اقبال کی آرزو تھی کہ قوم کی تقدیر کا تعین:
محمد اقبال نے اپنی مایوس اور مردہ دل قوم کو جگانے کےلیے کس راستے کا انتخاب کیا:
سبق علامہ محمد اقبال کے مصنف ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)
جب وہ سب کو جدو جہد کوشش اور ہمت کی دعوت دے رہے تھے تو ان کے شعر کیسے تھے؟
علامہ اقبال اپنی شاعری سے کیا چاہتے تھے؟
اقبال کا عزم کیا تھا؟
علامہ محمد اقبال کس چیز کےلیے کوشاں تھے؟
مندرجہ ذیل الفاظ کون سے ہیں؟ ان کے مصادر گرادیں اور ترجمہ لکھیے۔ برانگیر۔ می کوشید۔ سردہ است۔ دعوت می کند۔ گرادنہ
اقبال کی آروزو کیا تھی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
چہ دشوار است کہ شاعری بخوادھ مدد سخن ملتی مایوس و دل مردہ رابہ مقاومت و تلاش د رراہ۔ آزادی خویش برانگیزد! محمد اقبال لاھوری، درقرن بیستم ھدفی چنین بزرگ و شریف برای خودبر گزیدہ بود ومی کوشید روح استقامت و نیروی حیات و حرکت را در ملت
اقبال در صدد بود در ملت افسردہ و خود باختہ شبہ قارہ ھند روحی نوبدمد و آنان را از خواب غفلت برضیزاند۔ او شعر ھای ھمت انگیز برای ملت خود بیسار سرودہ است۔
وقتی ھمگان رابہ نہضت و کوشش و ھمت دعوت سی کند شعرش از حیث مضمون و نرکیب الفاظ و موسیقی کلام زندہ و پرتوان و ھیجان انگیز می شود خون را در رگھابہ جوش می آورد۔